جزیرہ برطانیہ عظمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جزیرہ برطانیہ عظمی
Satellite image of Great Britain and Northern Ireland in April 2002.jpg 

Britain (island) in Europe.png 

مقام
متناسقات 53°50′00″N 2°25′00″W / 53.833333333333°N 2.4166666666667°W / 53.833333333333; -2.4166666666667  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر[1] [2]
مجموعۂ جزائر جزائر برطانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جز بہ (P361) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ (كم²) 209331 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
حکومت
ملک Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر
کل آبادی 63786000   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
منطقہ وقت گرینچ معیاری وقت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر

جزیرہ برطانیہ عظمی (Great Britain / Britain) شمالی بحر اوقیانوس میں ایک بڑا جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 209331 کلومیٹر (80823 مربع میٹر) ہے۔ یہ جزائر برطانیہ اور یورپ کا سب سے بڑا اور دنیا کا نواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔[3]

اس کے مغرب میں جزیرہ آئرلینڈ واقع ہے یہ دونوں اور دیگر 1000 چھوٹے جزائر مل کر مجموعہ جزائر برطانیہ بناتے ہیں۔[4] اس پر واحد مملکت برطانیہ عظمی مملکت انگلستان اور مملکت سکاٹ لینڈ کے اتحاد سے قائم ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں OSM relation ID (P402) ویکی ڈیٹا پر "صفحہ جزیرہ برطانیہ عظمی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2019۔
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں OSM relation ID (P402) ویکی ڈیٹا پر "صفحہ جزیرہ برطانیہ عظمی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2019۔
  3. "Islands by land area, United Nations Environment Programme"۔ Islands.unep.ch۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2012۔
  4. "says 803 islands which have a distinguishable coastline on an Ordnance Survey map, and several thousand more exist which are too small to be shown as anything but a dot"۔ Mapzone.ordnancesurvey.co.uk۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2012۔

بیرونی روابط[ترمیم]

ویڈیو روابط[ترمیم]

متناسقات: 53°50′N 2°25′W / 53.833°N 2.417°W / 53.833; -2.417