جزیرہ آئرلینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جزیرہ آئرلینڈ
Ireland.A2003004.jpg 

Map of Ireland in Europe.svg 

مقام
متناسقات 53°20′00″N 8°00′00″W / 53.333333333333°N 8°W / 53.333333333333; -8  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
مجموعۂ جزائر جزائر برطانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جز بہ (P361) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ (كم²) 84421 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
حکومت
ملک Flag of Ireland.svg جمہوریہ آئرلینڈ
Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر
کل آبادی 6197100   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت±00:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر

جزیرہ آئرلینڈ (Ireland) (تلفظ: سنیےi/ˈaɪərlənd/; آئرش: Éire [ˈe:ɾʲə] ( سنیے); السٹر اسکاٹس: Airlann [ˈɑ:rlən]) شمالی بحر اوقیانوس میں ایک جزیرہ ہے۔ یہ مشرق میں جزیرہ برطانیہ عظمی (Great Britain) سے بحیرہ آئرش سے جدا ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ یورپ کا تیسرا بڑا جزیرہ اور جزائر برطانیہ کا جزیرہ برطانیہ عظمی کے بعد دوسرا بڑا جزیرہ ہے۔

سیاسی طور پر جزیرہ جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے میں منقسم ہے۔ آئرش آبادی تجزیہ 2011ء کے مطابق 6.6 ملین تھی۔ جس میں 4.8 ملین جمہوریہ آئرلینڈ اور 1.8 ملین شمالی آئرلینڈ میں آباد ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The 2016 population of the Republic of Ireland was 4,761,865 and that of Northern Ireland in 2011 was 1,810,863. These are Census data from the official governmental statistics agencies in the respective jurisdictions:

بیرونی روابط[ترمیم]

Wikivoyage-Logo-v3-icon.svg Republic of Ireland سفری راہنما منجانب ویکی سفر Wikivoyage-Logo-v3-icon.svg Northern Ireland سفری راہنما منجانب ویکی سفر