اولیور کرامویل
Appearance
اولیور کرامویل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Oliver Cromwell) | |||||||
اول لارڈ محافظ برائے انگلستان کی دولت مشترکہ | |||||||
مدت منصب 16 دسمبر 1653 – 3 ستمبر 1658 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 1640 – 1649 | |||||||
حکمران | چارلس اول | ||||||
مدت منصب 1628 – 1629 | |||||||
حکمران | چارلس اول | ||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 اپریل 1599ء [1][2][3][4] ہنٹنگڈن [5][2][1] |
||||||
وفات | 3 ستمبر 1658ء (59 سال)[1][6][3][4] وائٹ ہال محل [7] |
||||||
وجہ وفات | ملیریا | ||||||
مدفن | ویسٹمنسٹر ایبی | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ![]() ![]() |
||||||
مذہب | کالوینیت (پیوریٹن, آزاد) | ||||||
جماعت | وگ | ||||||
اولاد |
|
||||||
رشتے دار |
|
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سڈنی سسکس | ||||||
پیشہ | عسکری قائد ، سیاست دان ، کسان [8] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9] | ||||||
شعبۂ عمل | زراعت | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | Roundhead | ||||||
شاخ | Eastern Association (1643–1645); New Model Army (1645–1646) | ||||||
عہدہ | کرنل | ||||||
کمانڈر | Cambridgeshire Ironsides (1643 – bef. 1644); Eastern Association (bef. 1644–45); New Model Army (1645–46) | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | انگریزی خانہ جنگی: Gainsborough; Marston Moor; Newbury II; Naseby; Langport; Preston; Dunbar; Worcester |
||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |

اولیور کرامویل (Oliver Cromwell) برطانوی فوجی اور سیاسی رہنما تھے۔ ان کا انتقال 1658ء میں ہوا۔ ان کی لاش کو حنوط کیا گیا اور ان کو ویسٹ منسٹر کیتھیڈرل میں دفنایا گیا۔ رفارمیشن کے بعد ان کی لاش اور دیگر کو نکالا گیا اور ان کے سر قلم کردیے گئے۔ ایک اندازے کے مطابق ان کے سر کو ایک گڑھے میں پھینک دیا گیا۔ اس گڑھے پر آج کل ماربل آرچ موجود ہے۔ گڑھے میں پھینکنے سے قبل ان کا سر ایک پول پر لٹکایا گیا اور ویسٹ منسٹر ہال میں نمائش کے لیے رکھا گیا۔ سنہ 1815ء میں اس سر کا معائنہ کیا گیا اور تصدیق کی گئی کہ یہ سر اولیور کرامویل کا ہی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ http://www.olivercromwellshouse.co.uk/index.php?page=oliver_cromwell
- ^ ا ب https://books.google.ca/books?id=bveSSImAmSIC&pg=PA369
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Oliver-Cromwell — بنام: Oliver Cromwell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6nc5zdc — بنام: Oliver Cromwell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://news.bbc.co.uk/local/cambridgeshire/hi/people_and_places/history/newsid_8998000/8998465.stm
- ↑ https://books.google.ca/books?id=bveSSImAmSIC&pg=PA374
- ↑ https://www.olivercromwellshouse.co.uk/history/
- ↑ http://kenbaker.wordpress.com/2010/04/06/cromwell-sinner-or-saint/
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb121696507 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- 1599ء کی پیدائشیں
- 25 اپریل کی پیدائشیں
- 1658ء کی وفیات
- 3 ستمبر کی وفیات
- 1658ء کی اموات
- انگریز جرنیل
- انگلستان کے سربراہ ریاست
- ایلی، کیمبرجشائر کی شخصیات
- برطانوی شخصیات
- سولہویں صدی کی انگریز شخصیات
- ملیریا سے اموات
- قائدین جو بغاوت کے ذریعے اقتدار میں آئے
- ویلش نژاد انگریز شخصیات
- آئرش نژاد انگریز شخصیات
- 5 مئی کی پیدائشیں
- سترہویں صدی کی انگریز شخصیات
- برطانوی سیاست دان
- سترہویں صدی کی انگریز عسکری شخصیات
- عفونت دم سے اموات
- انگریز پروٹسٹنٹ
- ویسٹ منسٹر ایبے میں مدفون شخیصات
- برطانوی کسان
- شاہ کش
- ابتدائی جدید انگلستان
- ابتدائی جدید آئرلینڈ
- ابتدائی جدید اسکاٹ لینڈ
- سترہویں صدی کے سیاست دان
- آئرلینڈ کے سیاست دان
- پیوریٹن
- برطانوی انقلابی
- مملکت متحدہ کے ارکان پارلیمان
- سربراہان ریاست
- تاریخ مملکت متحدہ
- کیمبرج یونیورسٹی کے فضلا
- مذہبی مظالم