مندرجات کا رخ کریں

پیوریٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سترہویں صدی کے مشہور پیوریٹن: Thomas Gouge, William Bridge, Thomas Manton, John Flavel, Richard Sibbes, Stephen Charnock, William Bates, John Owen, John Howe اور Richard Baxter

پیوریٹن یا تطہیری (Puritan) سولہویں اور سترہویں صدی میں ایک انگریز کالوینی پروٹسٹنٹ گروہ تھا جو کلیسیائے انگلستان سے تمام رومن کیتھولک رسومات اور طرز عمل سے پاک کرنا چاہتا تھا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Julie Spraggon (2003). "Puritan Iconoclasm During the English Civil War". p. 98. Boydell Press