لیڈی جین گرے
لیڈی جین گرے Lady Jane Grey | |
---|---|
![]() لیڈی جین گرے [1] | |
ملکہ انگلستان اور آئر لینڈ (متنازع) | |
10 جولائی 1553 – 19 جولائی 1553[2] | |
پیشرو | ایڈورڈ ششم |
جانشین | میری اول |
شریک حیات | لارڈ گلڈ فورڈ ڈیڈلی |
والد | ہینری گرے |
والدہ | فرانسس گرے |
پیدائش | 1536/1537 |
وفات | 12 فروری 1554 (عمر 16–17) ٹاور آف لندن، لندن |
تدفین | لندن |
دستخط | ![]() |

لیڈی جین گرے (Lady Jane Grey) جسے نو دن کی ملکہ[3] (The Nine Days' Queen) بھی کہا جاتا ہے ایک انگریزی معزز عورت تھی اور جولائی 10 سے 19 جولائی 1553 تک انگلستان کی فی الحقیقت حکمران تھی۔ اسے بعد میں سزائے موت دے دی گئی۔ وہ ہنری ہفتم کی پڑپوتی تھی۔
لیڈی جین گرے نے بہترین انسانی تعلیم حاصل کی اور اس کی ساکھ اپنے دور کی نوجوان خواتین میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ خاتون کے ے طور پر تھی۔[4] بعد از مرگ اسے نہ صرف ایک سیاسی شکار کے طور پر جانا گیا بلکہ ایک شہید کا رتبہ بھی دیا گیا۔
مقدمہ اور سزائے موت
[ترمیم]لیڈی جین گرے اور لارڈ گلڈ فورڈ ڈیڈلی دونوں پر غداری کا الزام عائد کیا گیا۔ ایک خصوصی کمیشن نے مقدمے کی سماعت 13 نومبر 1553 کو کی۔ اور حسب امید تمام مدعا علیہان کو مجرم پایا گیا اور سزائے موت سنائی گئی۔ ملکہ جین گرے کی سزا یہ تھی کہ اسے ٹاور ہل پر زندہ جلا دیا جائے یا سر قلم کر دیا جیسا بھی ملکہ چاہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Charlotte Higgins (16 جنوری 2006)۔ "Is this the true face of Lady Jane?"۔ The Guardian۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-05-11
- ↑ Williamson, David (2010). Kings & Queens. National Portrait Gallery Publications. p. 95. ISBN 978-1-85514-432-3
- ↑ Ives 2009، صفحہ 2
- ↑ Ascham 1863، صفحہ 213
![]() |
ویکی ذخائر پر لیڈی جین گرے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انگریز فرماں روا
- پروٹسٹنٹ شاہی حکمرانان
- تخت سے اتارے جانے والے فرماں روا
- ٹاور آف لندن کے قیدی
- خاندان ٹیوڈر
- سزائے موت یافتہ انگریز شخصیات
- سزائے موت یافتہ بچے
- سزائے موت یافتہ شاہی افراد
- سزائے موت یافتہ فرماں روا
- سولہویں صدی کی انگریز خواتین
- سولہویں صدی کی انگریز شخصیات
- سولہویں صدی کی خواتین
- سولہویں صدی کی خواتین حکمران
- لیڈی جین گرے
- ویلش نژاد انگریز شخصیات
- 1530ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 1554ء کی وفیات
- فرانسیسی نژاد انگریز شخصیات
- انگلستان کے خلاف غداری کی وجہ سے سزائے موت یافتہ شخصیات
- 1537ء کی پیدائشیں
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- سزائے موت بذریعہ سر قلم
- مصاحبہ خاص
- غداری کی وجہ سے سزائے موت یافتہ شخصیات
- مقتول فرماں روا
- آئرش شاہان
- 1500ء کی دہائی کی پیدائشیں
- ابتدائی جدید انگلستان
- ابتدائی جدید آئرلینڈ
- سولہویں صدی کی سزائے موت
- انگلستان سے سزائے موت یافتہ شخصیات
- سولہویں صدی میں انگلستان سے سزائے موت یافتہ شخصیات