جیوپیٹر (رومی دیومالا)
ظاہری ہیئت
| جیوپیٹر | |
|---|---|
خداؤں کا بادشاہ؛گرج اور آسمان کا خدا | |
| Member of the Archaic and Capitoline Triads | |
A marble statue of Jupiter from ت 200 AD[ا] | |
| دیگر نام | جو |
| مسکن | روم |
| علامت | Lightning bolt, عقاب |
| ذاتی معلومات | |
| والدین | Saturn |
| بہن بھائی | Roman tradition: Juno Greco-Roman: Pluto and Neptune |
| ہمراہی | Juno |
| بچے | Mars, Vulcan, مائینروا, Hercules |
| یونانی مساوی | زیوس |
| ہندو مت مساوی | Dyaus Pita |
جیوپیٹر قدیم رومی مذہب اور دیومالائی داستانوں کا خدا تھا اور اس کی خدائی میں آسمان اور گرج شامل تھے نیز وہ خداوندان جہاں کا بادشاہ تھا۔سلطنت روم میں سرکاری طور پر جیوپیٹر کی بت کو سب سے زیادہ اہمیت و مقام حاصل تھا پھر مسیحیت کے ظہور نے اس کاچراغ گل کیا۔رومی داستانوں کے مطابق وہ روم کے بادشاہ نیوما پومفیولس سے ہمکلام ہوکرتا تھا اور یہ باشاہ جیوپیٹر کی ہدایات کے مطابق رومی مذہب کے عقائد کو لکھتا تھا جیسے قربانی کے اصول وغیرہ۔
خیال ہے کہ جیوپیٹر بطور خدائے فلک کے طور پر ابھرا اور ان کے وجود کی نشانی آسمانی بجلی ہے اور ان کا بنیادی مقدس جانور باز ہے جو تمام پرندوں میں خاص مقام رکھتا ہے اسی لیے باز کا نشان رومی افواج کا ایک اہم نشان قرار پایا۔جبکہ ان کا مقدس شجر برگد کا درخت ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر جیوپیٹر (رومی دیومالا) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ With 19th-century additions of drapery, عصائے شاہی, عقاب, and Victory
