مائینروا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Minerva
Goddess of poetry, medicine, wisdom, commerce, weaving, crafts and magic.
رکن the Capitoline Triad
Minerva-Vedder-Highsmith-detail-1.jpeg
Mosaic of the Minerva of Peace in the کتب خانہ کانگریس
جانور Owl of Minerva
والدین Jupiter and Metis

مائینروا(/mɪˈnɜr.və/; لاطینی: [mɪˈnɛr.wa]; Etruscan: Menrva) عقل ودانائی کی رومی دیوی تھی جو فنون،تجارت اور منصوبہ سازی میں مدد بھی کرتی تھی۔وہ جیوپیٹر کے سر سے مع اسلحہ کے پیدا ہوئی۔کہتے ہیں کہ جیوپیٹر نے جب اپنی بیوی سے مباشرت کی تو اسے خیال آٰیا کہ اس سے ہونے والی اولاد اس سے سلطنت چھین لے گی اور اس کے تخت پر براجمان ہو کر جنت پر راج کرے گی لہذا اس نے اپنی بیوی کو سالم نگل لیا۔اب ہوا یوں کہ جیوپیٹر کے سر میں درد رہنے لگا علاج کی غرض سے حکماء نے ان کے سر پر ایک ہتھوڑے سے ضرب مارا جس پر ایک شگاف سے بنا اور اس سے مائینورا اپنی عین جوانی میں نکل آئیں وہ اسلحے سے لیس تھی۔اس دیوئی کو اکثر اپنے مقدس وضع قطع اور ایک الو کے ساتھ دیکھایا جاتا ہے جو کانکی دانائی کے ساتھ وابستگی کی علامت ہے۔دو صدی قبل مسیح میں رومی لوگ اسے ایک یونائی دیوی اینتھینا کے برابر یا ان جیسا خیال کرنے لگے۔