جیوپیٹر(رومی دیومالا)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جیوپیٹر
خداوں کا بادشاہ;
God of sky اورlightning
the Archaic and Capitoline Triads
8646 - St Petersburg - Hermitage - Jupiter2.jpg
A marble statue of Jupiter from عیسوی 200 AD[lower-alpha 1]
دیگر نام جو
مسکن روم
علامت Lightning bolt, eagle
ساتھی Juno
والدین Saturn
بہن بھائی Roman tradition: Juno
Greco-Roman: Pluto and Neptune
اولاد Mars, Vulcan, مائینروا, Hercules
یونانی مترادف زیوس

جیوپیٹر (لاطینی: Iuppiter [ˈjʊppɪtɛr], gen. Iovis [ˈjɔwɪs])قدیم رومی مذہب اور دیومالائی داستانوں کا خدا تھا اور اسکی خدائی میں آسمان ،گرج شامل تھے نیز وہ خداوندان جہاں کا بادشاہ تھا۔سلطنت روم میں سرکاری طور پر جیوپیٹر کی بت کو سب سے ذیادہ اہمیت و مقام حاصل تھا پھر عیسائیت کے ظہور نے اس کاچراغ گل کیا۔رومی داستانوں کے مطابق وہ روم کے بادشاہ نیوما پومفیولس سے ہمکلام ہوکرتا تھا اور یہ باشاہ جیوپیٹر کی ہدایات کے مطابق رومی مذہب کے عقائد کو لکھتا تھا جیسے قربانی کے اصول وغیرہ۔

خیال ہے کہ جیوپیٹر بطور خدائے فلک کے طور پر ابھرا اور ان کے وجود کی نشانی آسمانی بجلی ہے اور ان کا بنیادی مقدس جانور باز ہے جو تمام پرندوں میں خاص مقام رکھتا ہے اسی لئے باز کا نشان رومی افواج کا ایک اہم نشان قرار پایا۔جبکہ ان کا مقدس شجر برگد کا درخت ہے۔

حوالہ[ترمیم]


خطا در حوالہ: <ref> tags exist for a group named "lower-alpha", but no corresponding <references group="lower-alpha"/> tag was found, or a closing </ref> is missing