مؤیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

مؤیت یا موزییت (چینی: 墨家;&#32؛پینین: Mòjiā; لفظی معانی "مکتب مو/موزی") چینی فلسفہ ہے، جسے مؤ (استاد موزی) کے پیروکاروں نے ترتیب دیا۔ یہ 470 قبل مسیح سے 391 قبل مسیح کے دور میں پھیلا، اسی دور میں کنفیوش ازم، تاؤ ازم اور قانون پرست فلسفہ کی ترویج ہوئی۔ یہ ان چار فلسفیانہ مکاتب میں سے ایک ہے، جنہوں نے بہار اور خزاں کے دور میں فروغ پایا (770 ق م تا 480 ق م)۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]