آبپاشی
Appearance
آبپاشی، مصنوعی طریقہ سے زمین تک پانی پہنچانے کا نام ہے۔ یہ عمل زرعی فصلیں اگانے، زرعی زمین کی ساخت برقرار رکھنے اور خشک علاقوں میں بنجر زمین کو قحط یا بارش کی کمی کے موسم میں قابل کاشت بنانے کے کام آتا ہے۔ مزید یہ کہ آبپاشی کے فصلوں کی پیداوار میں کئی دوسرے فوائد بھی ہیں، جن میں فصل کو یخ موسم سے بچانے، [1] کھیتوں میں غیر ضروری جڑی بوٹیوں کا تدارک، [2] اور زمین میں زرخیز مٹی کو درست طریقہ سے پھیلانا شامل ہیں۔
زمین کو مصنوعی انداز میں سیراب کرنے یعنی آبپاشی کے برعکس، جن علاقوں میں بارش کے پانی سے زمینیں سیراب ہوں ایسے طریقہ کاشت کو بارانی یا خشک طریقہ کاشت گردانا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ آر ایل سائینڈر (2005ء)۔ (PDF) (بزبان انگریزی)۔ عالمی ادارہ خوراک و زراعت ftp://ftp.fao.org/docrep/fao/008/y7223e/y7223e00.pdf مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت) - ↑ جے ایف ولیمز۔ (بزبان انگریزی)۔ یو سی ڈیوس، شعبہ نباتات http://www.plantsciences.ucdavis.edu/uccerice/WATER/water.htm مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت)
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر Irrigation سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- رائل انجنئیر میوزیمآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ remuseum.org.uk (Error: unknown archive URL) انیسویں صدی میں بھارت کا طریقہ آبپاشی
- عالمی کمیشن برائے آبپاشی و قدرتی وسائل
- پانی کی ترسیل عالمی ادارہ خوراک و زراعت کا بین الاقوامی ذریعہ معلومات برائے آبپاشی و زراعت
ویکی ذخائر پر آبپاشی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |