پٹرولیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Petroleum cm05.jpg

نفط (petroleum) جس کے لیے اردو میں بکثرت (بطور خاص سیاسی خبروں میں) صرف تیل یا خام تیل کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے ایک قدرتی مادہ ہے جو آتشگیر ہوتا ہے۔ یہ مائع کی صورت میں زیرزمین چٹانوں سے برآمد ہوتا ہے۔ کیمیائی ساخت میں نفط ایک قسم کا آمیزہ ہے جس میں متعدد الاقسام آبیکاربنات (hydrocarbons) اور دیگر نامیاتی مرکبات پائے جاتے ہیں۔ نفط کا استعمال اور تاریخ گو انجن کی ایجاد سے نمایاں ہوکر سامنے آتی ہے لیکن فی الحقیقت اس کا استعمال اور تاریخ بہت قدیم ہے؛ انگریزی میں لفظ petroleum کو سب سے پہلے 1546ء میں ایک جرمن معدنیات داں Georg Agricola نے استعمال کیا تھا۔
متحدہ امریکہ میں پیٹرول کو گیس کہا جاتا ہے جو لفظ گیسولین (gasoline) کا مخفف ہے اور اس گیس سے مراد سی این جی یا ایل پی جی نہیں ہے۔
ایران میں پٹرول کو بینزین کہتے ہیں حالانکہ کیمیاء میں لفظ بینزین ایک مختلف مرکب کا نام ہے جو ماضی میں بطور ایندھن استعمال کیا جا چکا ہے۔

تیل کے ذخائر بلحاظ ملک[ترمیم]

دریافت شدہ تیل کے ذخائر[1]
رتبہ ملک ارب بیرل
1 Venezuela}} 300,878
2 Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب 266,455
3 Flag of Canada (Pantone).svg کینیڈا 169,709
4 Flag of Iran.svg ایران 158,400
5 Flag of Iraq.svg عراق 142,503
6 Flag of Kuwait.svg کویت 101,500
7 Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات 97,800
8 Flag of Russia.svg روس 80,000
9 Flag of Libya.svg لیبیا 48,363
10 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ 39,230
11 Flag of Nigeria.svg نائجیریا 37,062
12 Flag of Kazakhstan.svg قازقستان 30,000
13 Flag of the People's Republic of China.svg چین 25,620
14 Flag of Qatar.svg قطر 25,244
15 Flag of Brazil.svg برازیل 12,999
16 Flag of Algeria.svg الجزائر 12,200
17 Flag of Angola.svg انگولا 8,273
18 Flag of Ecuador.svg ایکواڈور 8,273
19 Flag of Mexico.svg میکسیکو 7,640
20 Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان 7,000

مزید دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The World’s Largest Oil Reserves By Country