ای سی او کا چوتھا سربراہی اجلاس
ظاہری ہیئت
| ای سی او کا چوتھا سربراہی اجلاس 1996 ECO Summit | |
|---|---|
| میزبان ملک | ترکمانستان |
| تاریخ | 14–15 مئی 1996 |
| شہر | اشک آباد |
| اگلا | اسلام آباد 1995ء |
| پچھلا | الماتی 1998 |
| ویب سائیٹ | ECO |
ای سی او کا چوتھا سربراہی اجلاس اقتصادی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس تھا جو 14–15 مئی 1996ء کو اشک آباد، ترکمانستان میں منعقد ہوا۔[1]
شریک وفود
[ترمیم]- صدر برہان الدین ربانی – افغانستان

- صدر حیدر علیوف – آذربائیجان

- صدر ہاشمی رفسنجانی – ایران

- صدر نورسلطان نظربایف – قازقستان

- صدر عسکر اقائیف – کرغیزستان

- صدر فاروق احمد خان لغاری – پاکستان

- میر مجلس امام علی رحمان – تاجکستان

- صدر سلیمان دیمیرل – ترکی

- صدر صفر مراد نیازاف – ترکمانستان

- صدر اسلام کریموف – ازبکستان

حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "4th Summit Ashgabat Declaration"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-09
بیرونی روابط
[ترمیم]- دفتری ویب گاہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ ecosecretariat.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)