امارت دبئی
Appearance
إمارة دبيّ | |
---|---|
امارت | |
امارت دبئی | |
ملک | متحدہ عرب امارات |
امارت | دبئی |
قیام (شہر) | 9 جون 1833 |
قائم از | مکتوم بن بطی بن سہیل (1833) |
نشست | دبئی |
انتظامی تقسیم |
|
حکومت | |
• قسم | آئینی بادشاہت[1] |
• امیر | محمد بن راشد المکتوم |
• ولی عہد | حمدان بن محمد بن راشد المکتوم |
رقبہ[2] | |
• امارت | 4,114 کلومیٹر2 (1,588 میل مربع) |
• میٹرو | 1,287.4 کلومیٹر2 (497.1 میل مربع) |
آبادی (2008)[3] | |
• امارت | 2,262,000 |
• کثافت | 408.18/کلومیٹر2 (97/میل مربع) |
• میٹرو | 2,262,000 |
• قومیتیں (2005)[4] | 26.1% عرب (جن میں سے 17% اماراتی ہیں) 42.3% بھارتی 13.3% پاکستانی 7.5% بنگلہ دیشیi 2.5% فلیپینو 1.5% سری لنکن 0.9% یورپی 0.3% امریکی 5.7% دیگر ممالک |
منطقۂ وقت | متحدہ عرب امارات معیاری وقت (UTC+4) |
ویب سائٹ | امارت دبئی دبئی شہری حکومت |
امارت دبئی (Emirate of Dubai) (عربی: إمارة دبيّ) متحدہ عرب امارات کی سات امارات میں سے ایک ہے۔
حکمران
[ترمیم]آل مکتوم کے مندرجہ ذیل اراکین نے امارت دبئی پر حکمرانی کی۔
- 9 جولائی 1833–1836 شیخ عبید بن سعید بن راشد (وفات 1836)
- 9 جولائی 1833–1852 شیخ مکتوم بن بطی بن سہیل (وفات 1852)
- 1852–1859 شیخ سعید بن بطی (وفات 1859)
- 1859 – 22 نومبر 1886 شیخ حشر بن مکتوم (وفات 1886)
- 22 نومبر 1886 – 7 اپریل 1894 شیخ راشد بن مکتوم (وفات 1894)
- 7 اپریل 1894 – 16 فروری 1906 شیخ مکتوم بن حشر آل مکتوم (وفات 1906)
- 16 فروری 1906 – نومبر 1912 شیخ بطی بن سہیل آل مکتوم (سنہ 1851–1912)
- نومبر 1912 – ستمبر 1958 شیخ سعید بن مکتوم بن حشر آل مکتوم
- ستمبر 1958 – 7 اکتوبر 1990 شیخ راشد بن سعید آل مکتوم (1912–1990)
- 7 اکتوبر 1990 – 4 جنوری 2006 شیخ مکتوم بن راشد آل مکتوم (سنہ 1943–2006)
- 4 جنوری 2006 شیخ محمد بن راشد آل مکتوم (پیدائش 1949)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "UAE Constitution"۔ Helplinelaw.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2008
- ↑ Area of "Dubai emirate", includes artificial islands.
- ↑ "Dubai: Profile of geographical entity including name variants. World Gazetteer.
- ↑ "Dubai Metropolitan Statistical Area"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2009