مندرجات کا رخ کریں

اسرائیل کے اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسرائیل کے اضلاع
מְחוֹזוֹת יִשְׂרָאֵל
(محوزوت یسرائل)
محافظات إسرائيل


زمرہوحدانی ریاست
مقامریاست اسرائیل
شمار6 اضلاع
آبادیاں10,32,800 (ضلع حیفا) – 21,96,900 (وسطی ضلع)
علاقے190 کلومیٹر2 (72 مربع میل) (ضلع تل ابیب) – 14,190 کلومیٹر2 (5,477 مربع میل) (جنوبی ضلع)
حکومتاضلاعی حکومت
ذیلی تقسیماتشہری کونسل، مقامی کونسل، علاقائی کونسل

اسرائیل کے چھ اہم انتظامی اضلاع ہیں جنہیں عبرانی میں محوزوت (عبرانی: מְחוֹזוֹת، لفظی ترجمہ'اضلاع'‎ ) کہا جاتا ہے۔ ان موجودہ اضلاع کو 1953 میں قائم کیے گئے تھے، جس سے قبل اس خطے کو انتداب فلسطین کے اضلاع میں تقسیم کیا گیا تھا۔ تب سے اضلاع کی حدود کو تبدیل نہیں کیا گیا۔

ہر ضلع کو مزید ذیلی اضلاع (یعنی تحصیلوں) میں تقسیم کیا جاتا ہے اور اسی طرح ان تحصیلوں کو شہروں، بلدیات اور علاقائی کونسلوں میں علاحدہ کیے جاتے ہیں۔ ان چھ اضلاع کی فہرست:

حوالہ جات

[ترمیم]