ویتنام کے صوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویتنام

ویتنام انتطامی طور پر 58 صوبوں (ویتنامی: tỉnh) اور 5 بلدیات جو صوبوں کی ہی سطح پر موجودہ ہیں۔ صوبوں کو اضلاع (huyện)، صوبائی شہروں (thành phố trực thuộc tỉnh) اور ضلع سطح کے ٹاؤن (thị xã) میں تقسیم کیا گیا ہے۔

فہرست اور اعداد و شمار[ترمیم]

صوبہ/شہر دار الحکومت رقبہ (کلومیٹر²)
[1]
آبادی
[1]
کثافت (/کلومیٹر²)
[1]
% شہری
[1]
علاقہ
ہنوئی (شہر) ---- 3,119.0 6,451,909 2,068.6 41.0 دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
ہا گیانگ صوبہ ہا گیانگ 7,945.8 724,537 91.2 11.6 شمال مشرقی
کاؤ بانگ صوبہ کاؤ بانگ 6,724.6 507,183 75.4 16.9 شمال مشرقی
باک کان صوبہ باک کان 4,868.4 293,826 60.4 16.1 شمال مشرقی
توین قوانگ صوبہ توین قوانگ 5,870.4 724,821 123.5 13.0 شمال مشرقی
لاو کائی صوبہ لاو کائی 6,383.9 614,595 96.3 21.0 شمال مشرقی
دیئن بیئن صوبہ دیئن بیئن فو 9,562.5 490,306 51.3 15.0 شمال مغربی
لائی چاو صوبہ لائی چاو 9,112.3 370,502 40.7 14.2 شمال مغربی
سون لا صوبہ سون لا 14,174.4 1,076,055 75.9 13.8 شمال مغربی
ین بائی صوبہ ین بائی 6,899.5 740,397 107.3 18.8 شمال مشرقی
ہوا بنہ صوبہ ہوا بنہ 4,684.2 785,217 167.6 15.0 شمال مغربی
تھائی نگوین صوبہ تھائی نگوین 3,546.6 1,123,116 316.7 25.6 شمال مشرقی
لانگ سون صوبہ لانگ سون 8,331.2 732,515 87.9 19.2 شمال مشرقی
قوانگ ننہ صوبہ ہا لانگ 6,099.0 1,144,988 187.7 51.9 شمال مشرقی
باک گیانگ صوبہ باک گیانگ 3,827.4 1,554,131 406.1 9.4 شمال مشرقی
فو تھو صوبہ ویت تری 3,528.4 1,316,389 373.1 15.8 شمال مشرقی
وینہ فوک صوبہ وینہ ین 1,373.2 999,786 728.1 22.4 دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
باک ننہ صوبہ باک ننہ 823.1 1,024,472 1,244.7 23.5 دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
ہائی دیونگ صوبہ ہائی دیونگ 1,652.8 1,705,059 1,031.6 19.0 دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
ہائیفونگ (شہر) ---- 1,520.7 1,837,173 1,208.1 46.1 دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
ہونگ ین صوبہ ہونگ ین 923.5 1,127,903 1,221.3 12.1 دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
تھائی بنہ صوبہ تھائی بنہ 1,546.5 1,781,842 1,152.1 9.7 دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
ہا نام صوبہ فو لے 859.7 784,045 912.0 9.5 دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
نام دینہ صوبہ نام دینہ 1,650.8 1,828,111 1,107.4 17.6 دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
ننہ بنہ صوبہ ننہ بنہ 1,392.4 898,999 645.6 17.9 دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
تھان ہوا صوبہ تھان ہوا 11,136.3 3,400,595 305.4 10.4 شمال وسطی ساحل (ویتنام)
نگہ آن صوبہ وینہ 16,498.5 2,912,041 176.5 12.9 شمال وسطی ساحل (ویتنام)
ہا تنہ صوبہ ہا تنہ 6,026.5 1,227,038 203.6 14.9 شمال وسطی ساحل (ویتنام)
قوانگ بنہ صوبہ دونگ ہوئی 8,065.3 844,893 104.8 15.0 شمال وسطی ساحل (ویتنام)
قوانگ تری صوبہ دونگ ہا 4,760.1 598,324 125.7 27.4 شمال وسطی ساحل (ویتنام)
تھوا تھیئن-ہوائے صوبہ ہوائے 5,065.3 1,087,420 214.7 36.0 شمال وسطی ساحل (ویتنام)
دا نانگ (شہر) ---- 1,257.3 887,435 705.8 86.9 جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
قوانگ نام صوبہ تام کے 10,438.3 1,422,319 136.3 18.6 جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
قوانگ نگائی صوبہ قوانگ نگائی 5,152.7 1,216,773 236.1 14.6 جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
بنہ دینہ صوبہ قوئی نھون 6,039.6 1,486,465 246.1 27.7 جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
فو ین صوبہ توئے ہوا 5,060.6 862,231 170.4 21.8 جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
خانھ ہوا صوبہ نہاترنگ 5,217.6 1,157,604 221.9 39.9 جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
ننہ تھوان صوبہ فان رنگ-تھاپ چام 3,363.1 564,993 168.0 36.1 جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
بنہ تھوان صوبہ فان تھیئت 7,836.9 1,167,023 148.9 39.3 جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
کون تم صوبہ کون تم 9,690.5 430,133 44.4 33.5 وسطی سطح مرتفع
گیا لائی صوبہ پلیکو 15,536.9 1,274,412 82.0 28.6 وسطی سطح مرتفع
داک لاک صوبہ بوون ما تھووت 13,139.2 1,733,624 131.9 24.0 وسطی سطح مرتفع
داک نونگ صوبہ گیا نگہیا 6,516.9 489,382 75.1 14.7 وسطی سطح مرتفع
لام دونگ صوبہ دا لات 9,776.1 1,187,574 121.5 37.8 وسطی سطح مرتفع
بنہ فووک صوبہ دونگ سوائی 6,883.4 873,598 126.9 16.5 جنوب مشرقی
تاے ننہ صوبہ تاے ننہ 4,035.9 1,066,513 264.3 15.6 جنوب مشرقی
بنہ دیونگ صوبہ تھو داو مؤت 2,696.2 1,481,550 549.5 29.9 جنوب مشرقی
دونگ نائی صوبہ بیئن ہوا 5,903.9 2,486,154 421.1 33.2 جنوب مشرقی
با ریا-وؤنگ تاو صوبہ وؤنگ تاو 1,989.6 996,682 500.9 49.9 جنوب مشرقی
ہو چی من شہر (شہر) ---- 2,095.1 7,162,864 3,418.9 83.3 جنوب مشرقی
لونگ آن صوبہ تآن آن 4,493.8 1,436,066 319.6 17.4 دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
تیئن گیانگ صوبہ مئی تھو 2,484.2 1,672,271 673.2 13.7 دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
بئن تر صوبہ بئن تر 2,360.2 1,255,946 532.1 9.9 دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
ترا وینہ صوبہ ترا وینہ 2,295.1 1,003,012 437.0 15.3 دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
وینہ لونگ صوبہ وینہ لونگ 1,479.1 1,024,707 692.8 15.3 دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
دونگ تھاپ صوبہ کاؤ لانھ 3,376.4 1,666,467 493.9 17.8 دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
آن گیانگ صوبہ لونگ سویئن 3,536.8 2,142,709 605.8 28.4 دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
کیئن گیانگ صوبہ رچ گیآ 6,348.3 1,688,248 265.9 27.0 دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
کآن تھؤ (شہر) ---- 1,401.6 1,188,435 847.9 65.9 دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
ہآو گیانگ صوبہ وی تھان 1,601.1 757,300 473.0 19.6 دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
سوک ترانگ صوبہ سوک ترانگ 3,312.3 1,292,853 390.3 19.4 دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
باک لیئو صوبہ باک لیئو 2,584.1 856,518 331.5 26.1 دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
کآ ماو صوبہ کآ ماو 5,331.7 1,206,938 226.4 20.4 دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)

حوالہ جات[ترمیم]