شمال مغربی (ویتنام)
Jump to navigation
Jump to search
شمال مغربی (Tây Bắc) ویتنام کے علاقوں میں سے ایک ہے، جو ملک کے شمال مغربی پہاڑی حصے میں واقع ہے۔
صوبے[ترمیم]
صوبے/بلدیات | دار الحکومت | آبادی (مردم شماری اپریل 1، 2009) | رقبہ (کلومیٹر²) |
---|---|---|---|
دیئن بیئن | دیئن بیئن فو | 459,100 | 9,562.5 کلومیٹر² |
ہوا بنہ | ہوا بنہ | 820,400 | 4,684.2 کلومیٹر² |
لائی چاو | لائی چاو | 319,900 | 9,112.3 کلومیٹر² |
سون لا | سون لا | 1,007,500 | 14,174.4 کلومیٹر² |
لاو کائی | لاو کائی | 613,075 | 6,357 کلومیٹر² |
ین بائی | ین بائی | 740,905 | 6,882.9 کلومیٹر² |