مندرجات کا رخ کریں

دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)

دریائے سرخ دہانہ ((ویت نامی: Đồng bằng sông Hồng)‏ یا Châu thổ sông Hồng) ویتنام کے علاقوں میں سے ایک ہے۔

صوبے

[ترمیم]
شمال مغربی اعداد و شمار
صوبے/بلدیات دار الحکومت آبادی (مردم شماری اپریل 1، 2009) رقبہ (کلومیٹر²) کثافت آبادی (/کلومیٹر²)
باک ننہ باک نن 1,060,300 823.1 کلومیٹر² 1289
ہا نام فو لے 786,900 859.7 کلومیٹر² 914
ہائی دیونگ ہائی دیونگ 1,718,900 1,652.8 کلومیٹر² 1038
ہونگ ین ہونگ ین 1,150,400 923.5 کلومیٹر² 1242
نام دینہ نام دینہ 1,833,500 1,650.8 کلومیٹر² 1110
ننہ بنہ ننہ بنہ 906,900 1,392.4 کلومیٹر² 652
تھائی بنہ تھائی بنہ 1,786,000 1,546.5 کلومیٹر² 1138
وینہ فوک وینہ ین 1,014,600 1,373.2 کلومیٹر² 821
ہا نوئی (بلدیہ) 6,699,600 3328.9 کلومیٹر² 2013
ہائیفونگ (بلدیہ) 1,878,500 1,520.7 کلومیٹر² 1233
مجموعہ 18,835,600 14,965.7 کلومیٹر² 1258

مزید دیکھیے

[ترمیم]