محاصرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جنگ
عسکری تاریخ
ادوار
قبل از تاریخقدیم تاریخقرون وسطیاسلامی
بارودصنعتی انقلابزمانہ جدید
میدان کارزار
ہوازمینسمندرفضاءاطلاعات
اسلحہ
بکتر بند جنگتوپحیاتیاتی ہتھیاررسالہ
کیمیائی ہتھیاربرقیاتی جنگپیادہ فوج
نویاتی اسلحہنفسیاتی جنگ
مصافیات

استنزافچھاپہ مار جنگعسکری نقل و حرکت
ناکہ بندیہمہ گیر جنگمورچہ بند جنگ

عسکری حکمت عملی

معاشیعظیم حکمت عملیعسکری کارروائیاں

عسکری تنظیم

دستےعہدےاکائیاں

عسکریات

آلاتضروریاتخط رسد

فہارس

معرکےقائدینکارروائیاں
ناکہ بندیاںمصنفینجنگیں
جنگی جرائماسلحہ

محاصرہ ایک جنگی حربہ ہے جسمیں دشمن کے علاقے کا گھیراؤ کیا جاتا ہے اور تمام ذرائع آمدو رفت بند کر دیے جاتے ہیں۔ محاصرے کا آغاز اس وقت شروع ہوتا ہے جب کوئی حملہ آور کسی دشمن پر حملہکر اور اس کے نتیجے میں وہ لوگ بھاگ کر کسی مضبوط قلعے میں بند ہوجاتے ہیں اور ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیتے ہیں یہ محاصرہ کئی کئی دن، مہیوں حتی کے سالوں تک بھی چل سکتی ہے جس کا انحصار قلعے میں موجود افرادی صلاحٰتیو ں اور خوراک کی مقدار پر ہوتی ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔