پروشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اس جرمن نقشے میں نیلا حصہ پرُشیا ہے (1914)

پرُشیا، پروزیا یا پروشیا / Prussia، جرمنی کی ایک اہم اور تاریخی ریاست رہی ہے۔ جرمنی کو متحد کرنے اور اس کی ترقی میں اس کا بڑا کردار ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد پرشیا کو ختم کر دیا گیا۔

تاریخ[ترمیم]

پرشیا تیرہویں صدی میں پولینڈ کے شمال میں ایک چھوٹے سے علاقے سے ابتدا کرتا ہے۔ اس کے وسیع ہونے کا عمل 19 ویں صدی کے آخر تک جاری رہا اور یہ جرمن ریاستوں میں سب سے بڑی ریاست بن جاتا ہے۔ جس کا دار الحکومت برلن بالاخر جرمنی کا دار الحکومت بن جاتا ہے اور اب بھی ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔