افیون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
افیون
Opium poppy seed pod exuding latex from a cut
Opium poppy seed pod exuding latex from a cut
نباتیات Opium
Source plant(s) پوست
Part(s) of plant latex
Geographic origin Uncertain, possibly جنوبی یورپ[1]
Active ingredients Morphine, codeine, thebaine, papaverine, noscapine
Main producers افغانستان (primary), Pakistan, شمالی ہند, تھائی لینڈ, ترکی, لاؤس, میانمار, میکسیکو, کولمبیا, مجارستان
Main consumers Worldwide (#1: Europe)[2]
Wholesale price $3,000 per kilogram (بمطابق 2002)[3]
Retail price $16,000 per kilogram (بمطابق 2002)[3]
Legal status
Opium poppy seed and flower at Budhha lodge of Chaurikharka, Nepal

افیون۔ خشک شیرہ اس کے کچے خشخاص کے ڈوڈوں سے بیرونی چھلکا کاٹنے کے بعد نچوڑ لیا جاتا ہے۔ الکلیوں کا آمیزہ ہوتا ہے جن میں مارفین، کوڈین اور نارکوٹین ہیں۔ معیاری ادویات میں شامل کرنے کے علاہ زیادہ تر نشہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں کئی الکائڈ شامل ہوتے ہیں۔ جن میں مارفین، نرین اور کوڈین شامل ہیں ۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Professor Arthur C. Gibson۔ "The Pernicious Opium Poppy"۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس۔ اخذ کردہ بتاریخ February 22, 2014۔ 
  2. "The Global Heroin Market"۔ October 2014۔ 
  3. ^ 3.0 3.1 نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ 2002abc نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  4. افیون

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Opioidergics