ملائیشیا قومی کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملائیشیا قومی کرکٹ ٹیم
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتمربوط رکن (1967)
آئی سی سی جزوایشیا
ڈبلیو سی ایلThree
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامی7 مارچ 1970 بمقابلہ میریلیبون کرکٹ کلب بمقام رائل سلنگور کلب, کوالالمپور، ملائیشیا
آخری مرتبہ تجدید 29 مارچ 2010 کو کی گئی تھی

ملائیشیا قومی کرکٹ ٹیم (Malaysia national cricket team) کرکٹ کے بین الاقوامی مقابلوں میں ملائیشیا کی نمائندگی کرتی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]