شاہنواز دھانی
Jump to navigation
Jump to search
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 5 اگست 1998ء لاڑکانہ, سندھ, پاکستان |
قد | 6 فٹ 2 انچ (188 سینٹی میٹر)[1] |
بلے بازی | دائیں ہاتھ والا |
گیند بازی | دائیں ہاتھ والا اور درمیانی تیز |
قومی کرکٹ | |
سال | ٹیم |
2019–present | سندھ |
2021 | ملتان سلطانز |
ماخذ: Cricinfo، نومبر |
"شاہنواز دھانی" پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[2][3] انہوں نے اپنی فرسٹ کلاس کا آغاز 25 نومبر 2019 کو ، سندھ کے لیے ، 2019–20 قائد اعظم ٹرافی میں کیا۔[4] انہوں نے 20 فروری 2021 کو میں پاکستان سپر لیگ 2021ء میں ملتان سلطانز کے لیے ٹوئنٹی 20 کیریئر کا آغاز کیا۔[5]
- ↑ "Talent Spotter : Shahnawaz Dhani". PakPassion. اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2021.
- ↑ "Shahnawaz Dhani". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2020.
- ↑ "Shahnawaz Dhani". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2020.
- ↑ "26th Match, Karachi, Nov 25-28 2019, Quaid-e-Azam Trophy". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2020.
- ↑ "5th Match (N), Karachi, Feb 23 2021, Pakistan Super League". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2021.