دھانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دھانی بلوچ قوم کا ایک بہت بڑا قبیلہ ہے جو پاکستان اور ایرانی بلوچستان میں بڑی تعداد میں رہائش پزیر ہیں یہ قبیلہ بلوچوں کی بڑی شاخ "رند" سے تعلق رکھتا ہے اور انکا پدر امجد "میر بوہیر خان ہیں جو شیر محمد خان رند کے بیٹے ہیں کہ دراصل سنی شوران کے رہنے والے تھے اور 1784ء میں یہ لوگ سنی شوران میں آباد تھے جو بعد میں براستہ نوشکی و دالبندین ہجرت کر کے پنجگور کے علاقے سے ہوتا ہوا موجودہ ایرانی بلوچستان کے علاقے" دیھان" میں رہائش اختیار کی اور وہاں کے پورے تمام علاقوں میں حکمرانی کی جن میں سیب، سوران، کنت، مولتان، ناکپہن، گرناگان، مینان اور مورتان شامل تھے و بعد از آن سردار بوہیر بہ سبب مقام رہائش بہ دیھان "دھانی" مشہور ہوئے اور اس قبیلے کے دیگر معروف سرداروں میں سردار بهادین سردار رشید دھانی، سردار ملک بیک دھانی، سردار تاج محمد دھانی، سردار ھمل دھانی، سردار یار محمد دھانی اور سردار رحیم بخش دھانی (موجودہ) شامل ہیں۔[1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ بلوچستان"کریمزائی"