ثناء میر
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ثناء میر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | ایبٹ آباد، پاکستان | 5 جنوری 1986|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ | 28 دسمبر 2005 بمقابلہ سری لنکا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 7 فروری 2013 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2009–2010 | زرعی ترقیاتی بینک خواتین | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2005–2010 | پاکستان کرکٹ بورڈ خواتین گرینز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2008–2009 | ساؤتھ زون (پاکستان) خواتین | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2005–2008 | کراچی خواتین | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 9 مارچ 2014 |
ثناء میر (پیدائش:5 جنوری 1986ء) پاکستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑی اور کپتان ہے، ان کا تعلق ایبٹ آباد، پاکستان کے کشمیری گھرانے سے ہے۔ وہ ایک روزہ اور ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کے میچوں میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ان کی سربراہی میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے ایشیائی کھیلوں میں 2010ء اور 2014ء میں دو سونے کے تمغے حاصل کیے۔[1] انھوں نے 2008ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائیر کے مقابلے میں “مقابلے کی بہترین کھلاڑی“ کا اعزاز کیا۔ اس وقت وہ آئی سی سی کھلاڑیوں کی درجہ بندی کے مطابق خواتین کے ایک روزہ کرکٹ کے گیند بازوں میں 8ویں درجہ پر فائز ہیں۔[2]
ذاتی زندگی
[ترمیم]ثناء میر کشمیری گھرانے میں پیدا ہوئی۔ وہ کھیلنے کے ساتھ ساتھ کل وقتی طالب علم بھی ہیں۔ ان کے پسندیدہ کرکٹ کھلاڑیوں میں وقار یونس، عمران خان اور جونٹی روڈز شامل ہیں۔ ان کی کسی سیاسی جماعت سے وابستگی نہیں ہے۔[3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خواتین کی کرکٹ
- پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- خواتین ایک روزہ بین الاقوامی
- فہرست پاکستان خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ثناء کی کپتانی برقرار، مآخذ 25 اگست 2010.
- ↑ ریلائنس موبائل کرکٹ درجہ بندی: خواتین ایک روزہ گیند بازی، مآخذ 25 اگست 2010۔
- ↑ یاہو کرکٹ: ثناء میر آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iccwomensworldcup.yahoo.net (Error: unknown archive URL)، مآخذ 25 اگست 2010۔
- 1986ء کی پیدائشیں
- 2010ء ایشیائی کھیلوں میں شریک کرکٹ کھلاڑی
- آزاد کشمیر کی شخصیات
- ایبٹ آباد سے کرکٹ کھلاڑی
- ایبٹ آباد کی شخصیات
- ایشیائی کھیل 2010ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 2014ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی
- ایشیائی کھیل، 2014ء میں شریک کرکٹ کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان خواتین کرکٹ کپتان
- پاکستان کی خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کی خواتین عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی
- پاکستانی خواتین کرکٹ کھلاڑی
- کشمیری شخصیات
- کشمیری نژاد پاکستانی شخصیات
- پاکستانی کرکٹ مبصرین
- کراچی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی
- زرعی ترقیاتی بینک خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی