نین عابدی
Appearance
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | سیدہ نین فاطمہ عابدی[1] | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | [1] کراچی، پاکستان | 23 مئی 1985|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قد | 165 سینٹی میٹر (5 فٹ 5 انچ) | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ | 19 دسمبر 2006 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 15 جولائی 2017 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ایک روزہ شرٹ نمبر. | 18 | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 | 25 مئی 2009 بمقابلہ آئرلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 9 جون 2018 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2005/06-2006/07 | کراچی خواتین | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2006/07 | ریسٹ آف پاکستان ویمن وہائٹس | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2008/ | زرعی ترقیاتی بینک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 15 جولائی 2017 |
سیدہ نین فاطمہ عابدی (پیدائش: 23 مئی 1985ء کراچی؛[2] ) پاکستان کی ایک بین الاقوامی کرکٹر ہیں ۔ وہ دائیں ہاتھ کی بیٹسمین ہے وہ اچھے فٹ ورک کی حامل ہیں اور وہ بولنگ بھی کرسکتی ہیں۔ عابدی کے پاس ویمن ون ڈے انٹرنیشنل میں سنچری اسکور کرنے والی پہلی پاکستانی کھلاڑی ہونے کا ہمہ وقت ریکارڈ ہے۔ عابدی سید ہیں ۔ عابدی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان تھیں اور وہ 2008 سے اپنے کلب زیڈ ٹی بی ایل کی نائب کپتان بھی ہیں۔
کیریئر
[ترمیم]2006ء
[ترمیم]نین نے 19 دسمبر 2006ء کو جے پور میں ہندوستان کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچ کا آغاز کیا تھا۔ [2]
2009ء
[ترمیم]وہ اسی سال کے آخر میں آسٹریلیا میں ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم کا حصہ تھیں۔ [2]
2010ء
[ترمیم]نین چین میں سنہ 2010 میں ہونے والے ایشین گیمز میں طلائی تمغا جیتنے والی ٹیم کی رکن تھی۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خواتین کی کرکٹ
- پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- خواتین ایک روزہ بین الاقوامی
- فہرست پاکستان خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "ABIDI Syeda Nain Fatima"۔ incheon2014ag.org۔ The 17th Incheon Asian Games Organizing Committee۔ 14 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2015
- ^ ا ب پ Nain Abidi آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iccwomensworldcup.yahoo.net (Error: unknown archive URL) ICC Cricket World Cup. Retrieved 11 اکتوبر 2010.
- ↑ Final result آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gz2010.cn (Error: unknown archive URL) Official Asian Games website. Retrieved 19 نومبر 2010.
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1985ء کی پیدائشیں
- 2010ء ایشیائی کھیلوں میں شریک کرکٹ کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 2010ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 2014ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان کی خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کی خواتین عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی
- پاکستانی خواتین کرکٹ کھلاڑی
- کراچی سے کرکٹ کھلاڑی
- کراچی کے کرکٹ کھلاڑی
- مہاجر شخصیات
- ایشیائی کھیل، 2014ء میں شریک کرکٹ کھلاڑی
- زرعی ترقیاتی بینک خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی
- کراچی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی
- امریکی خواتین کرکٹ کھلاڑی
- ریاستہائے متحدہ کو پاکستانی تارکین وطن