مندرجات کا رخ کریں

نیتو ڈیوڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیتو ڈیوڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامنیتو ڈیوڈ
پیدائش (1977-09-01) 1 ستمبر 1977 (عمر 47 برس)
کانپور، اتر پردیش، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 39)7 فروری 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ18 فروری 2006  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 43)12 فروری 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ13 مارچ 2006  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
ریلویز خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 10 97
رنز بنائے 25 74
بیٹنگ اوسط 6.25 4.93
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 11 18ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 2,662 4,892
وکٹ 41 141
بولنگ اوسط 18.90 16.34
اننگز میں 5 وکٹ 1 2
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 8/53 5/20
کیچ/سٹمپ 4/– 21/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 جنوری 2017

نیتو ڈیوڈ (پیدائش:1 ستمبر 1977ء)ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے 10 ٹیسٹ اور 97 ایک روزہ کھیلے۔ نیتو ڈیوڈ خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2000ء اور 2005ء میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم میں شریک تھیں۔

شماریات

[ترمیم]

نیتو ڈیوڈ نے 2006–1995ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انھوں نے کل 10 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 39) 7 فروری 1995ء کو نیوزی لینڈ سے کھیلا اور آخری ٹیسٹ 18 فرروی 2006ء کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔ جب کہ 2006ء-1995ء میں نیتو ڈیوڈ نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے 97 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 43) 12 فروری 1995ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف اور آخری ایک روزہ 13 مارچ 2006ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "نیتو ڈیوڈ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2009 

بیرونی روابط

[ترمیم]