مندرجات کا رخ کریں

رومیلی دھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Rumeli Dhar
ذاتی معلومات
مکمل نامRumeli Anup Dhar
پیدائش (1983-12-09) 9 دسمبر 1983ء (42 سال)
Calcutta (now کولکاتا), India
بلے بازیRight-handed
گیند بازیRight-arm میڈیم پیس گیند باز
حیثیتAll-rounder
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 64)21 November 2005  بمقابلہ  England
آخری ٹیسٹ29 August 2006  بمقابلہ  England
پہلا ایک روزہ (کیپ 69)27 January 2003  بمقابلہ  England
آخری ایک روزہ14 March 2012  بمقابلہ  Australia
پہلا ٹی20 (کیپ 3)5 August 2006  بمقابلہ  England
آخری ٹی2022 March 2018  بمقابلہ  Australia
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1999/00Bengal
2000/01–2002/03Air India
2004/05–2011/12Railways
2013/14–2014/15Rajasthan
2015/16–2016/17Assam
2017/18Delhi
2018/19Railways
2019/20–2021/22Bengal
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ WTest WODI WT20I لسٹ اے کرکٹ
میچ 4 78 18 224
رنز بنائے 236 961 131 3,525
بیٹنگ اوسط 29.50 19.61 18.71 23.34
100s/50s 0/1 0/6 0/1 1/21
ٹاپ اسکور 57 92* 66* 104
گیندیں کرائیں 552 3,015 295 8,703
وکٹ 8 63 13 204
بالنگ اوسط 21.75 27.38 23.30 21.03
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/16 4/19 3/13 4/13
کیچ/سٹمپ 0/– 37/– 7/– 88/1

رومیلی دھر بھارت کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں [1]۔ رومیلی دھر کلکتہ، بھارت میں 09 دسمبر 1983 کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ کرکٹ دونوں طرز کی کرکٹ کھیلی ہے، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیل سکیں۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور میڈیم تیز گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 4 ٹیسٹ اور 78 ایک روزہ میچ کھیلے۔[2]

ایک روزہ کیریئر

[ترمیم]

رومیلی دھر نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ انگلینڈ کے خلاف سنہ 2003ء میں کھیلا۔ انھوں نے 19.61 کی اوسط سے کل 961 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ *92 کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ 6 نصف سنچریاں کرنے میں کامیاب رہیں البتہ کوئی سنچری نہ بنا سکیں۔ انھوں نے کل 3015 گیندیں پھینکیں اور 63وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط 27.38 رہی ، وہ پانچ وکٹیں حاصل نہ کر سکیں۔رومیلی دھر 37 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔[3] انھوں نے کم عمری میں گھر سے کرکٹ کھیلنا شروع کی اور ترقی کرتے کرتے اول درجہ اور بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے میں کامیاب رہیں۔

ٹیسٹ کیریئر

[ترمیم]

رومیلی دھر نے پہلا بین الاقوامی ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے خلاف سنہ 2005ء میں کھیلا۔ انھوں نے کل 236 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 57 کا اسکور بھی شامل ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں ون ڈے کے برخلاف وہ ایک بھی کیچ نہ پکڑ سکیں جس کی وجہ کم میچ ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "رومیلی دھر"۔ cricinfo۔ 27 مارچ 2021
  2. "ہندوستانی خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021
  3. "Indian Women's Cricket Team"۔ اسپورٹس کیڈا۔ 25 مارچ 2021