مندرجات کا رخ کریں

خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2000ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2000ء
تاریخ29 نومبر – 23 دسمبر 2000ء
منتظمبین الاقوامی خواتین کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزخواتین ایک روزہ بین الاقوامی (50 اوور)
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزبان نیوزی لینڈ
فاتح نیوزی لینڈ (1 بار)
رنر اپ آسٹریلیا
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے31
کثیر رنزآسٹریلیا کا پرچم کیرن رولٹن (393)
کثیر وکٹیںآسٹریلیا کا پرچم شارمین میسن (17)
1997
2005

خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2000ء بین الاقوامی کرکٹ ٹونامنٹ تھ جو نیوزی لینڈ میں 29 نومبر تا 23 دسمبر 2000ء منعقد ہوا۔ یہ ساتواں خواتین کرکٹ عالمی کپ تھا اور خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1982ء کے بعد دوسری بار نیوزی لینڈ میں منعقد ہوا۔

عالمی کپ کا انتظام بین الاقوامی خواتین کرکٹ کونسل نے کیا تھا۔ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو فائنل میں شکست دی، یہ اس کی پہلی اور واحد عالمی کپ فتح تھی۔ بھارت اور حنوبی افریقا سیمی فائنل میں ہاریں تھیں، دیگر چار ٹمیں جو شریک تھین ان میں انگلینڈ، سری لنکا، آئرلینڈ اور نیدرلینڈ شامل ہیں۔[1]

راؤنڈ روبن

[ترمیم]

پوائنٹ

[ترمیم]
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلا نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
 آسٹریلیا77000+1.98414
 نیوزی لینڈ76100+2.00812
 بھارت75200+0.71110
 جنوبی افریقا74300–0.4038
 انگلستان73400+0.4406
 سری لنکا72500–1.5724
 آئرلینڈ71600–0.9832
 نیدرلینڈز70700–2.0980

میچ

[ترمیم]
29 نومبر 2000
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
166/9 (50 اوور)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
167/4 (47.3 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 6 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

30 نومبر 2000
اسکور کارڈ
انگلستان 
256/3 (50 اوور)
بمقابلہ
 نیدرلینڈز
116/9 (50 اوور)
انگلینڈ ٹیم 140 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

30 نومبر 2000
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا 
128/8 (50 اوور)
بمقابلہ
 بھارت
129/2 (39.4 اوور)
بھارت ٹیم 8 وکٹوں سے جیت گئی
ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ

1 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آسٹریلیا 
282/3 (50 اوور)
بمقابلہ
 سری لنکا
82 (39 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 200 رن سے جیت گئی
ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ

1 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آئرلینڈ 
99 (47.4 اوور)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
102/2 (24.5 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 8 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

2 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
انگلستان 
143 (47.5 اوور)
بمقابلہ
 جنوبی افریقا
144/5 (46.5 اوور)
جنوبی افریقا ٹیم 5 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

2 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
بھارت 
275/4 (50 اوور)
بمقابلہ
 نیدرلینڈز
121/6 (50 اوور)
بھارت ٹیم 154 رن سے جیت گئی
لنکن گرین، لنکن، نیوزی لینڈ

3 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آئرلینڈ 
90 (49.3 اوور)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
91/0 (20.3 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 10 وکٹوں سے جیت گئی
ہگلے پارک،، کرائسٹ چرچ

3 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
210/4 (50 اوور)
بمقابلہ
 سری لنکا
88 (49.3 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 122 رن سے جیت گئی
لنکن گرین، لنکن، نیوزی لینڈ

4 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
بھارت 
155/7 (50 اوور)
بمقابلہ
 انگلستان
147 (49.2 اوور)
بھارت ٹیم 8 رن سے جیت گئی
لنکن گرین، لنکن، نیوزی لینڈ

4 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز 
92 (37.1 اوور)
بمقابلہ
 جنوبی افریقا
93/6 (26.2 اوور)
جنوبی افریقا ٹیم 4 وکٹوں سے جیت گئی
ہگلے پارک،، کرائسٹ چرچ

5 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
سری لنکا 
129 (47.3 اوور)
بمقابلہ
 آئرلینڈ
119 (49.5 اوور)
سری لنکا ٹیم 10 رن سے جیت گئی
لنکن ، لنکن، نیوزی لینڈ

6 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آسٹریلیا 
223/5 (50 اوور)
بمقابلہ
 بھارت
172/8 (50 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 51 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

6 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز 
80 (48 اوور)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
81/2 (16.3 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 8 وکٹوں سے جیت گئی
ہگلے پارک، کرائسٹ چرچ

7 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آئرلینڈ 
103 (44.2 اوور)
بمقابلہ
 انگلستان
105/2 (29.3 اوور)
انگلینڈ ٹیم 8 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

8 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
سری لنکا 
134/9 (50 اوور)
بمقابلہ
 جنوبی افریقا
135/4 (45.3 اوور)
جنوبی افریقا ٹیم 6 وکٹوں سے جیت گئی
لنکن ، لنکن، نیوزی لینڈ

9 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
224/5 (50 اوور)
بمقابلہ
 بھارت
150/7 (50 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 74 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

10 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آسٹریلیا 
190/7 (50 اوور)
بمقابلہ
 انگلستان
136 (47.3 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 54 رن سے جیت گئی
لنکن گرین، لنکن، نیوزی لینڈ

10 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
سری لنکا 
139 (47.1 اوور)
بمقابلہ
 نیدرلینڈز
113 (39.4 اوور)
سری لنکا ٹیم 26 رن سے جیت گئی
ہگلے پارک، کرائسٹ چرچ

11 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
بھارت 
199/9 (50 اوور)
بمقابلہ
 آئرلینڈ
169 (47.2 اوور)
بھارت ٹیم 30 رن سے جیت گئی
ہگلے پارک، کرائسٹ چرچ

11 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
265/5 (50 اوور)
بمقابلہ
 جنوبی افریقا
107 (35.4 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 158 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

12 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
انگلستان 
242/4 (50 اوور)
بمقابلہ
 سری لنکا
137/9 (50 اوور)
انگلینڈ ٹیم 105 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

13 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا 
169/8 (50 اوور)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
171/1 (25 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 9 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

14 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آئرلینڈ 
232/6 (50 اوور)
بمقابلہ
 نیدرلینڈز
191/8 (50 اوور)
آئرلینڈ 41 رن سے جیت گئی
ہگلے پارک، کرائسٹ چرچ

14 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
238/8 (50 اوور)
بمقابلہ
 انگلستان
145 (47.3 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 93 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ

15 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
بھارت 
230/4 (50 اوور)
بمقابلہ
 سری لنکا
89 (49.2 اوور)
بھارت ٹیم 141 رن سے جیت گئی
لنکن گرین، لنکن، نیوزی لینڈ

16 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز 
107/7 (50 اوور)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
109/0 (24 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 10 وکٹوں سے جیت گئی
لنکن گرین، لنکن، نیوزی لینڈ

16 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
آئرلینڈ 
176/9 (50 اوور)
بمقابلہ
 جنوبی افریقا
177/1 (36.2 اوور)
جنوبی افریقا ٹیم 9 وکٹوں سے جیت گئی
ہگلے پارک، کرائسٹ چرچ

ناک آؤٹ

[ترمیم]

سیمی فائنل

[ترمیم]
18 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا 
180/8 (50.0 اوور)
ب
 آسٹریلیا
181/1 (31.2 اوور)
لنڈا اولیور 41 (101)
شارمین میسن 3/39 (10 اوور)
لزا کیٹلی 91* (97)
سنڈی ایکسٹین 1/39 (9 اوور)
آسٹریلیا ٹیم 9 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ
امپائر: بلی باؤڈن اور سٹیو ڈن
بہترین کھلاڑی: لزا کیٹلی (آسٹریلیا)

20 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
بھارت 
117 (45.2 اوور)
ب
 نیوزی لینڈ
121/1 (26.5 اوور)
پرنما راؤ 67 (133)
کیتھرین رامیل 2/12 (5 اوور)
انا سمتھ 50* (90)
نیتو ڈیوڈ 1/18 (5 اوور)
نیوزی لینڈ ٹیم 9 وکٹوں سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ
امپائر: کیتھی کراس اور برائن جرلنگ
بہترین کھلاڑی: انا سمتھ (نیوزی لینڈ)

فائنل

[ترمیم]
23 دسمبر 2000
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
184 (48.4 اوور)
ب
 آسٹریلیا
180 (49.1 اوور)
نیوز لینڈ ٹیم 4 رن سے جیت گئی
برٹ سوٹکلف اوول، لنکن، نیوزی لینڈ
امپائر: پیٹر پارکر اور ڈیوکویسٹڈ
بہترین کھلاڑی: بیلنڈا کلارک (آسٹریلیا)

شماریات

[ترمیم]

زیادہ رنز

[ترمیم]

سب سے زیادہ رن بنانے والی کھلاڑی اس جدول میں درج ہیں، درجہ بندی بلحاظ بلے بازی اوسط کے ہے۔

کھلاڑیٹیمرنزاننگزاوسطسب سے زیادہ سکورسنچریاںففٹیاں
کیرن رولٹن آسٹریلیا3937131.00154*22
لزا کیٹلی آسٹریلیا375875.0091*04
بیلنڈا کلارک آسٹریلیا351958.509102
ایملی ڈرم نیوزی لینڈ339767.80108*12
انا سمتھ نیوزی لینڈ308851.3391*03

ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

زیادہ وکٹیں

[ترمیم]

سب سے زیادہ وکٹ لینے والی کھلاڑی اس جدول میں درج ہیں، درجہ بندی بلحاظ گیند بازی اوسط کے ہے۔

کھلیےٹیماوورزوکٹیںاوسطسٹرائیک ریٹاکانومیبہترین باؤلنگ
شارمین میسن آسٹریلیا69.31710.7624.52.633/20
کلیئر الزبتھ ٹیلر انگلستان64.01410.8527.42.374/25
ایورل فاہے آسٹریلیا45.01311.7620.73.403/11
کترینہ کینن نیوزی لینڈ69.01210.6610.661.853/16
کیتھرین فٹزپیٹرک آسٹریلیا84.41126.0946.13.383/22

ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Raf Nicholson (11 جولائی 2013)۔ "Cricinfo's own World Cup"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-27