مندرجات کا رخ کریں

بھارت خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم

ٹیسٹ کرکٹ، کرکٹ کی سب سے طویل قسم ہے۔ خواتین ٹیسٹ کرکٹ چار اننگوں پر مشتمل ہوتی ہے اور چار ہی دنوں پر مشتمل ہوتی ہے، ہر ٹیم میں گیارہ گیارہ کھلاڑی ہوتی ہیں۔[1] خواتین کا پہلا ٹیسٹ میچ انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے درمیاں 1934ء میں کھیلا گیا تھا۔[2] جب کہ، بھارٹ خواتین ٹیسٹ کرکٹ میں 1973ء میں داخل ہوا، جب بھارت میں ویمن کرکٹ ایسوسی ایشن قائم کی گئی۔[3] بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے 1976ء میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلا۔[4] وویمن کرکٹ ایسوسی ایشن کو 2006ء میں بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ میں ضم کر دیا گیا جو بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا رکن ہے۔[5]

اعدادوشمار

[ترمیم]

بھارت نے 41 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں، جس میں 1976ء کے پہلے سے 2021ء تک کے اخری ٹیسٹ تک شامل ہیں۔ ٹیم نے اپنا پہلا ٹیسٹ پٹنہ (1976) میں 25,000 تماشائیوں کے سامنے ویسٹ انڈیز قومی خواتین کرکٹ ٹیم سے جیتا، لیکن اس کے بعد 2002ء تک اس نے کوئی ٹیسٹ نہ جیتا، 2002ء میں اس نے جنوبی افریقا قومی خواتین کرکٹ ٹیم سے میچ جیتا۔ 2006ء کے تین میچ جیتنے کے بعد سے بھارت ٹیم کوئی میچ نہیں ہاری۔[6][7] اس ٹیم کا انتخاب اس پینل نے کیا ہے جس نے کم از کم 25 فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے ہیں۔[8] یہ پینل پانچ ارکان، چیئرپرسن اور چار دیگر ارکان پر مشتمل ہے، جو ڈومیسٹک کرکٹ میں پانچ زونل ڈویژنوں میں سے ہر ایک سے ایک رکن ہوتا ہے۔[9] 20% oسے زیادہ خواتین کرکٹ کھلاڑی ممبئی کی ڈومیسٹک لیگ سے ہوتی ہیں۔[10]

یادگار کھلاڑی

[ترمیم]

دو بھارتی کھلاڑی، ڈیانا ایڈلجی اور سدھا شاہ نے 20 سے زیادہ ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں۔ دس یا اس سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں دس کھلاڑی کھیل چکی ہیں۔[11] ساندھیا اگروال نے بھارت کی طرف سے سب سے زیادہ رن بنائے ہیں اور تمام ممالک کے کھلاڑیوں میں چھٹے نمبر پر ہے۔ دس بہترین بلے بازیوں میں ان کی بلے بازی اوسط میں چوتھے نمبر پر ہے۔[12] سندھیا اگروال اور میتھالی ڈورائی راج بالترتیب 190 اور 214 کے اسکور کے ساتھ، ایک اننگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کی ریکارڈ ہولڈر تھیں۔[13] سابق کپتان ڈیانا ایڈولجی اور شوبھانگی کلکرنی تیسرے نمبر پر ہیں اور اپنے کیرئیر میں وکٹیں لینے میں چھٹے نمبر پر نیتو ڈیوڈ ہیں جس نے انگلینڈ کے خلاف خواتین کے سویں ٹیسٹ میں ایک اننگز میں 8 وکٹیں 53 رن دہ کر حاصل کیں۔[14][15]

94 خواتین ٹیسٹ کھلاڑی

[ترمیم]

جب سے یہ ٹیم تشکیل دی گئی ہے، 94 خواتین نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کی نمائندگی کی ہے۔ اس فہرست میں وہ تمام کھلاڑی شامل ہیں جنھوں نے کم سے کم ایک ٹیسٹ میچ کھیلا ہو اور یہ ترتیب پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے لحاظ سے ترتیب دی گئی ہے۔ جہاں ایک سے زیادہ کھلاڑیوں نے اسی ٹیسٹ میچ میں ٹیسٹ کیپ حاصل کی، ان کھلاڑیوں کو الف بائی ترتیب سے رکھا گیا۔

کلید

[ترمیم]

عمومی

بلے بازی

گیند بازی

فیلڈنگ

ٹیسٹ کھلاڑی

[ترمیم]
یہ شماریات 3 اکتوبر 2021ء تک کی ہیں۔[16][17][18]
عمومی بلے بازی گیند بازی فیلڈنگ
کیپ نمبر نام پہلا آخری میچ اننگ ناٹ آؤٹ رن ایچ ایس 100 50 اوسط گیندیں وکٹ بی بی آئی بی بی ایم اوسط کیچ اسٹمپ
1 شرمیلا چکرورتی[19] 1976 1984 11 11 5 35 26 – – 5.83 1196 19 5/25 7/70 22.10 1 0
2 بہروز ایڈلجی[20] 1976 1976 1 0 – – – – – – 89 0 – – – 0 0
3 ڈیانا ایڈلجی[21] ‡ 1976 1991 20 30 5 404 57* – 1 16.16 5098+ 63 6/64 6/64 25.77 8 0
4 سوسان اتیچیریا[22] 1976 1977 7 10 4 40 11 – – 6.66 588 7 2/21 2/40 37.14 2 0
5 فوزیہ خلیلی[23] † 1976 1977 8 15 2 347 84 – 3 26.69 – – – – – 5 10
6 شوبھانگی کلکرنی[24] ‡ 1976 1991 19 32 2 700 118 1 2 23.33 3320+ 60 6/99 7/57 27.45 14 0
7 سندھیا مازمدار[25] 1976 1977 6 10 0 84 22 – – 8.40 – – – – – 2 0
8 اجوالا نکم[26] 1976 1977 8 12 0 125 26 – – 10.41 – – – – – 2 0
9 شوبھا پنڈت[27] 1976 1977 8 14 0 247 69 – 1 17.64 184 4 1/4 1/4 18.75 1 0
10 شانتا رنگاسوامی[28] ‡ 1976 1991 16 26 3 750 108 1 6 32.60 1555 21 4/42 6/114 31.61 10 0
11 سدھا شاہ[29] 1976 1991 21 38 6 601 62* – 1 18.78 842 5 3/28 4/50 64.20 21 0
12 رونا بھاسو[30] 1976 1985 5 6 0 20 5 – – 3.33 294 2 1/15 1/15 55.50 2 0
13 جوستانہ پٹیل[31] 1976 1976 2 2 0 4 2 – – 2.00 – – – – – 0 0
14 راجیشوری ڈھولکیا[32] 1976 1977 4 6 4 40 24* – – 20.00 118 1 1/10 1/22 43.00 2 0
15 اتھپالا چکرابورتھی[33] 1976 1976 1 2 1 0 0* – – 0.00 – – – – – 0 0
16 گارگی بینرجی[34] 1984 1991 12 22 0 614 75* – 6 27.90 329 8 6/9 6/32 17.12 3 0
17 وریندہ بھگت[35] 1984 1984 2 4 0 34 16 – – 8.50 54 2 1/8 1/8 12.00 2 0
18 شاشی گپتا[36] 1984 1991 13 22 6 452 48* – – 28.25 1962 25 4/47 8/100 31.28 2 0
19 نیلیما جوگلکر[37] †‡ 1984 1985 6 10 0 172 41 – – 17.20 6 0 – – – 4 11
20 انجلی پندھاکر[38] 1984 1985 5 8 0 218 81 – 2 27.25 48 1 1/22 1/22 31.00 1 0
21 سوجاتا سریدھار[39] 1984 1986 3 4 2 32 20* – – 16.00 336 3 2/46 2/88 53.33 1 0
22 ساندھیا اگروال[40] ‡ 1984 1995 13 23 1 1110 190 4 4 50.45 24 1 1/0 1/0 20.00 2 0
23 اروندھتی سنتوش گھوش[41] 1984 1986 8 12 2 134 41 – – 13.40 816 5 2/26 2/67 67.60 3 0
24 ریتا دیو[42] † 1984 1985 2 4 1 84 46 – – 28.00 2 – – – – 2 0
25 سیندرا برگنزا[43] 1985 1991 6 9 6 45 19* – – 15.00 450 4 2/35 2/38 51.00 0 0
26 میتھو مکھرجی[44] 1985 1991 4 1 1 76 28 – – 10.85 322 2 1/32 1/32 84.50 0 0
27 لوپامودرا بھٹاچرجی[45] 1985 1985 1 1 0 7 7 – – 7.00 24 0 – – – 0 0
28 ریکھا گاڈبولے[46] † 1985 1985 1 1 0 6 6 – – 6.00 – – – – – 0 2
29 راجنی وینو گوپال[47] 1985 1995 6 10 0 258 58 – 3 25.80 66 0 – – – 2 0
30 نیتا قادم[48] 1985 1985 1 1 0 3 3 – – 3.00 36 0 – – – 0 0
31 مینوتی ڈیسائی[49] 1986 1986 1 2 0 56 54 – 1 28.00 18 0 – – – 0 0
32 وینکاٹاچر کلپنا[50] † 1986 1991 3 5 0 71 34 – – 14.20 – – – – – 1 3
33 ریکھا پونیکار[51] 1986 1986 2 3 0 49 47 – – 16.33 – – – – – 0 0
34 مانیمالا سنگھال[52] † 1986 1991 6 10 2 116 44 – – 14.50 – – – – – 5 3
35 پرامیلا بھٹ[53] 1991 1995 5 7 2 123 42 – – 24.60 1016 9 3/42 5/60 34.77 1 0
36 سیما ڈیسائی[54] 1991 1991 2 4 0 49 21 – – 12.25 138 0 – – – 0 0
37 چندرکانت کول[55] ‡ 1995 1999 5 9 0 318 75 – 3 35.33 – – – – – 0 0
38 سنگیتا دبیر[56] 1995 1995 4 7 2 264 60 – 3 52.80 585 10 4/36 5/63 13.60 6 0
39 نیتو ڈیوڈ[57] 1995 2006 10 11 7 25 11 – – 6.25 2662 41 8/53 9/90 18.90 4 0
40 لایا فرانسس[58] 1995 1995 4 4 0 6 4 – – 1.50 558 4 2/20 4/40 38.75 1 0
41 انجو جین[59] † 1995 2003 8 12 0 441 110 1 3 36.75 – – – – – 15 8
42 رینو مارگریٹ[60] 1995 1999 5 6 2 58 27 – – 14.50 504 1 1/14 1/20 141.00 1 0
43 رشجا مدغال[61] 1995 1995 2 4 1 30 24* – – 10.00 12 0 – – – 3 0
44 پرنما راؤ[62] ‡ 1995 1999 5 8 0 123 33 – – 15.37 1164 15 5/24 7/98 21.26 1 0
45 آراتی ودیا[63] 1995 1999 3 6 1 139 39 – – 27.80 30 0 – – – 0 0
46 شیاما شاو[64] 1995 1995 3 5 2 184 66 – 2 61.33 336 5 3/19 3/62 21.40 1 0
47 انجم چوپڑا[65] ‡ 1995 2006 12 20 2 548 98 – 4 30.44 258 2 1/9 1/9 44.00 13 0
48 کلیانی ڈھوکریکار[66] 1999 1999 1 2 1 25 21 – – 25.00 192 2 1/17 2/56 28.00 0 0
49 ہیملتا کالا[67] 1999 2006 7 10 0 503 110 2 3 50.30 206 5 3/18 3/18 19.60 3 0
50 دیپا مراٹھی[68] 1999 2003 5 6 0 67 40 – – 11.16 1002 8 3/14 3/68 42.25 1 0
51 روپانجلی شاستری[69] 1999 1999 1 2 0 15 11 – – 7.50 240 3 3/54 3/60 20.00 0 0
52 جھلن گوسوامی[70] 2002 2014 10 13 2 283 69 – 2 25.72 1972 40 5/25 10/78 16.62 5 0
53 بمدیشوری گوئیلا[71] 2002 2002 3 3 1 1 1* – – 0.50 738 5 2/23 3/66 42.60 0 0
54 ارون دھتی کرکرے[72] † 2002 2002 1 1 0 3 3 – – 3.00 – – – – – 0 0
55 ماماتھا مابن[73] ‡ 2002 2003 4 4 0 125 50 – 1 31.25 54 0 – – – 1 0
56 میتھالی ڈورائی راج[74] ‡ 2002 2014 10 16 3 663 214 1 4 51.00 72 0 – – – 11 0
57 امریتا شنڈے[75] 2002 2002 1 1 0 29 29 – – 29.00 48 1 1/17 1/17 17.00 1 0
58 جیا شرما[76] 2002 2002 2 2 1 6 6* – – 6.00 318 3 1/13 2/71 35.33 0 0
59 سنیتا سنگھ[77] 2002 2002 1 1 0 24 24 – – 24.00 – – – – – 1 0
60 سلکشنا نائک[78] † 2002 2006 2 3 0 62 25 – – 20.66 – – – – – 1 2
61 سنیترا پرنجپی[79] 2002 2006 3 4 1 33 30 – – 11.00 48 0 – – – 3 0
62 نوشین القدیر[80] 2003 2006 5 7 2 46 16* – – 9.20 1239 14 3/30 4/74 26.64 0 0
63 امیتا شرما[81] 2003 2006 5 7 1 82 50 – 1 13.66 748 5 2/19 3/73 50.40 0 0
64 رومیلی دھر[82] 2005 2006 4 8 0 236 57 – 1 29.50 552 8 2/16 2/26 21.75 0 0
65 کروجین[83] † 2005 2014 5 9 0 195 40 – – 21.66 – – – – – 14 3
66 سراونتی نائیڈو[84] 2005 2005 1 1 0 9 9 – – 9.00 100 2 2/30 2/62 31.00 0 0
67 آشا راوت[85] 2005 2005 1 1 0 9 9 – – 9.00 12 0 – – – 0 0
68 مونیکا سمرا[86] 2005 2006 3 6 0 61 29 – – 10.16 – – – – – 0 0
69 دیویکا پلشیکر[87] 2006 2006 1 2 0 7 6 – – 3.50 54 0 – – – 0 0
70 ندھی بلے[88] 2006 2006 1 1 1 0 0* – – – 72 0 – – – 0 0
71 پریتی دمری[89] 2006 2006 2 3 2 19 19 – – 19.00 468 5 3/75 5/118 36.40 0 0
72 ریما ملہوترا[90] 2006 2006 1 2 1 23 12* – – 23.00 18 0 – – – 0 0
73 ایکتا بھشت[91] 2014 2021 1 1 1 0 0* – – – 228 3 2/33 3/44 14.66 0 0
74 تھرش کامنی[92] 2014 2021 2 3 0 237 192 1 – 79.00 6 0 – – – 0 0
75 ہرمن پریت کور[93] 2014 2021 3 5 0 38 17 – – 7.60 296 9 5/44 9/85 13.55 0 0
76 اسمرتی مندھانا[94] 2014 2021 4 7 0 325 127 1 2 46.42 – – – – – 1 0
77 نرنجنا ناگاراجن[95] 2014 2021 2 1 0 27 27 – – 27.00 236 4 4/19 4/66 23.75 3 0
78 شیکھا پانڈے[96] 2014 2021 3 2 2 55 28* – – 18.33 249 4 2/33 3/58 35.25 1 0
79 پونم روت[97] 2014 2021 4 7 1 264 130 1 – 44.00 – – – – – 0 0
80 شبھ لکشمی شرما[98] 2014 2021 1 1 0 4 4 – – 4.00 – – – – – 0 0
81 راجیشوری گایکوڑ[99] 2014 2021 2 0 – – – – – – 474 5 4/54 5/80 29.00 1 0
82 پونم یادیو[100] 2014 2021 1 0 – – – – – – 246 3 2/22 3/68 22.66 0 0
83 سشما ورما[101] † 2014 2021 1 0 – – – – – – – – – – – 4 1
84 تانیہ بھاٹیہ[102] † 2021 2021 2 3 1 66 44* – – 33.00 – – – – – 4 0
85 سنیہ رانا[103] 2021 2021 1 2 1 82 80* – 1 82.00 236 4 4/131 4/131 32.75 0 0
86 شفالی ورما[104] 2021 2021 2 4 0 240 96 – 3 60.50 – – – – – 1 0
87 دیپتی شرما[105] 2021 2021 2 4 2 152 66 – 2 76.00 258 5 3/65 3/65 20.20 1 0
88 پوجا وستراکر[106] 2021 2021 2 3 0 37 13 – – 12.33 244 5 3/39 4/62 23.00 0 0
89 یستکا بھاٹیا[107] 2021 2021 1 2 1 22 19 – – 11.00 – – – – – 0 0
90 میگھنا سنگھ[108] 2021 2021 1 1 1 2 2* – – – 126 2 2/54 2/66 33.00 0 0
91 رینوکا سنگھ[109] 2023 2023 2 2 0 9 8 – – 4.50 198 2 1/30 2/62 64.50 0 0
92 جمائمہ روڈریگز[110] 2023 2023 2 4 1 180 73 – 2 60.00 12 0 – – – 2 0
93 شوبھا ستیش[111] 2023 2023 1 1 0 69 69 – 1 69.00 – – – – – 0 0
94 رچا گھوش[112] 2023 2023 1 2 0 65 52 – 1 32.50 – – – – – 0 0

ٹیسٹ کپتان

[ترمیم]
نمبر۔ نام[113] پہلا آخری میچ جیتے ہارے برابر بلا نتیجہ فتح%
1 شانتا رنگاسوامی 1976 1984 12 1 2 0 9 8.33%
2 نیلیما جوگلکر 1985 1985 1 0 0 0 1 0%
3 ڈیانا ایڈلجی 1985 1986 4 0 0 0 4 0%
4 شوبھانگی کلکرنی 1986 1991 3 0 1 0 2 0%
5 ساندھیا اگروال 1991 1991 1 0 1 0 0 0%
6 پرنما راؤ 1995 1995 3 0 1 0 2 0%
7 پرامیلا بھٹ 1995 1995 1 0 0 0 1 0%
8 چندرکانت کول 1999 1999 1 0 0 0 1 0%
9 انجم چوپڑا 2002 2002 3 1 0 0 2 33.33%
10 ماماتھا مابن 2003 2003 1 0 0 0 1 0%
11 میتھالی ڈورائی راج 2005 2014 6 3 1 0 2 50%
12 ہرمن پریت کور 2023 2024 3 3 0 0 0 100%
   کل 1976 2024 41 8 6 0 27 13.15%

ملاحظات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Women's Test Match Playing Conditions" (PDF)۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 29 ستمبر 2011 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2009
  2. ↑ "List of women's Test matches"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 20 جولائی 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2009
  3. ↑ برین سٹوڈ ارٹ؛ کیتھ اے۔ پی۔ اسٹنفورڈ (1998)۔ دا امیپریل گیم: کرکٹ، کلچر، اور society۔ جامعہ مانچسٹر پریس۔ ص 5۔ ISBN:978-0-7190-4978-1۔ OCLC:40430869
  4. ↑ "India women Test matches"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 15 جولائی 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2009
  5. ↑ "Better days for women's cricket?"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 14 نومبر 2006۔ 4 جون 2011 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2009
  6. ↑ Shubhangi Kulkarni (8 ستمبر 2000)۔ "The history of Indian women's cricket"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 27 اگست 2010 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2009
  7. ↑ "Women's Test matches – India"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 جولائی 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2015
  8. ↑ "Indian board sets up women's selection committee"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 29 ستمبر 2007۔ 6 اکتوبر 2009 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2009
  9. ↑ "Srikkanth is chairman of senior selection committee"۔ دی ہندو۔ 28 ستمبر 2008۔ 25 اگست 2009 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2009
  10. ↑ "Women Test and ODI cricketers from Mumbai"۔ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن۔ 11 دسمبر 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2014
  11. ↑ "India – Women's Test Match Batting Averages"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 21 جولائی 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2015
  12. ↑ "Women's Test Matches – Batting Records"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 7 فروری 2009 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2009
  13. ↑ "Women's Test matches: Batting records – Most runs in an innings"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-15
  14. ↑ "Women's Test Matches – Most Wickets in Career"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 7 فروری 2009 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2009
  15. ↑ "Women's Test matches – Best figures in an innings"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-07
  16. ↑ "Players by Caps"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-28
  17. ↑ "India Women's Test Batting Averages"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-12
  18. ↑ "India Women's Test Bowling Averages"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-12
  19. ↑ "S Chakraborty"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  20. ↑ "BF Edulji"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  21. ↑ "DF Edulji"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  22. ↑ "S Itticheria"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  23. ↑ "F Khalili"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  24. ↑ "S Kulkarni"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  25. ↑ "S Mazumdar"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  26. ↑ "UV Nikam"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  27. ↑ "S Pandit"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  28. ↑ "S Rangaswamy"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  29. ↑ "S Shah"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  30. ↑ "R Basu"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  31. ↑ "J Patel"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  32. ↑ "R Dholakia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  33. ↑ "U Chakraborty"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  34. ↑ "G Banerji"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  35. ↑ "V Bhagat"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  36. ↑ "S Gupta"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  37. ↑ "N Jogalekar"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  38. ↑ "A Pendharker"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  39. ↑ "S Sridhar"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  40. ↑ "S Agarwal"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  41. ↑ "AS Ghosh"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  42. ↑ "R Dey"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  43. ↑ "S Braganza"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  44. ↑ "M Mukherjee"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  45. ↑ "L Bhattacharj"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  46. ↑ "R Godbole"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  47. ↑ "R Venugopal"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  48. ↑ "N Kadam"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  49. ↑ "M Desai"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  50. ↑ "V Kalpana"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  51. ↑ "R Punekar"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  52. ↑ "M Singhal"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  53. ↑ "PS Bhat"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  54. ↑ "S Desai"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  55. ↑ "C Kaul"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  56. ↑ "S Dabir"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  57. ↑ "N David"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  58. ↑ "L Francis"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  59. ↑ "A Jain"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  60. ↑ "R Margrate"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  61. ↑ "R Mudgel"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  62. ↑ "P Rau"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  63. ↑ "A Vaidya"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  64. ↑ "S Shaw"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  65. ↑ "A Chopra"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  66. ↑ "K Dhokarikar"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  67. ↑ "H Kala"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  68. ↑ "D Marathe"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  69. ↑ "R Shastri"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  70. ↑ "J Goswami"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  71. ↑ "B Goyal"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  72. ↑ "A Kirkire"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  73. ↑ "M Maben"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  74. ↑ "M Raj"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  75. ↑ "AP Shinde"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  76. ↑ "J Sharma"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  77. ↑ "S Singh"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  78. ↑ "S Naik"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  79. ↑ "SA Paranjpe"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  80. ↑ "NA Khadeer"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  81. ↑ "A Sharma"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  82. ↑ "R Dhar"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  83. ↑ "KV Jain"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  84. ↑ "S Naidu"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  85. ↑ "A Rawat"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  86. ↑ "M Sumra"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  87. ↑ "D Palshikar"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  88. ↑ "N Buley"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  89. ↑ "P Dimri"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  90. ↑ "R Malhotra"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  91. ↑ "E Bisht"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  92. ↑ "MDT Kamini"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  93. ↑ "H Kaur"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  94. ↑ "S Mandhana"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  95. ↑ "N Niranjana"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  96. ↑ "S Pandey"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  97. ↑ "PG Raut"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  98. ↑ "S Sharma"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  99. ↑ "R Gayakwad"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  100. ↑ "P Yadav"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  101. ↑ "S Verma"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
  102. ↑ "T Bhatia"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-16
  103. ↑ "S Rana"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-16
  104. ↑ "Shafali Verma"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-16
  105. ↑ "DB Sharma"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-16
  106. ↑ "P Vastrakar"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-16
  107. ↑ "Y Bhatia"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-03
  108. ↑ "M Singhr"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-03
  109. ↑ "R Singh"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-18
  110. ↑ "J Rodrigues"۔ ESPNcricinfo۔ 2018-08-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-18
  111. ↑ "S Satheesh"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-18
  112. ↑ "R Ghosh"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-03-18
  113. ↑ "List of captains: India women – Tests"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-28