شبھ لکشمی شرما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شبھ لکشمی شرما
ذاتی معلومات
پیدائش (1989-12-31) 31 دسمبر 1989 (age 34)
ہزاری باغ, جھارکھنڈ, انڈیا
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 80)13 اگست 2014  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 101)16 مارچ 2012  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ28 نومبر 2014  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ٹی20 (کیپ 31)23 فروری 2012  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2013 جولائی 2015  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹی 20 آئی
میچ 1 10 18
رنز بنائے 4 11 25
بیٹنگ اوسط 4.00 8.50 3.57
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 4 4 10
گیندیں کرائیں 108 456 324
وکٹیں 4 7 15
بولنگ اوسط 8.50 48.42 19.80
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/12 2/17 3/12
کیچ/سٹمپ 0/– 2/– 3/–
ماخذ: ESPNcricinfo

شبھ لکشمی شرما ایک ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ بائیں ہاتھ کی بلے باز اور بائیں ہاتھ کی میڈیم بولر ہے۔ [2]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

شبھ لکشمی شرما 31 دسمبر 1989ء کو ہزاری باغ، جھارکھنڈ میں پیدا ہوئیں۔ کارمل گرلز ہائی اسکول، ہزاری باغ پن میں تعلیم حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Shubhlakshmi Sharma India"۔ ESPNcricinfo 
  2. "Subhlaxmi Sharma Profile"۔ BCCI portal۔ 17 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ