آراتی ودیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آراتی ودیا
ذاتی معلومات
مکمل نامآراتی ودیا
پیدائش2 جولائی 1970ء (عمر 51 سال)
پونے، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ سے
گیند بازیلیفٹ آرم میڈیم فاسٹ
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 45)7 فروری 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ15 جولائی 1999  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 47)12 فروری 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ11 نومبر 1995  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ کرکٹ ایک روزہ
میچ 3 6
رنز بنائے 139 162
بیٹنگ اوسط 27.80 27.00
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 39 77
گیندیں کرائیں 30 24
وکٹ 0 1
بولنگ اوسط 22.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/11
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 19 ستمبر 2009

آراتی ودیا (2 جولائی 1970ء پونے، بھارت)ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے 3 ٹیسٹ اور 6 ایک روزہ کھیلے۔[1][2]

شماریات[ترمیم]

آراتی ودیا نے 1995ء-1999ء کے درمیان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، انھوں نے کل تین ٹیسٹ کھیلے، پہلا میچ (کیپ نمبر 45) 7 فوری 1995ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف اور آخری ٹیسٹ میچ 15 جولائی 1999ء کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔ جب کی 1995ء میں ایک روزہ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انھوں نے کل 6 میچ کھیلے، ان کا پہلا ایک روزہ میچ (کیپ نمبر 47) 12 فروری 1995ء کو نیوزی لینڈ سے کھیلا اور آخری میچ 11 نومبر 1995ء کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔

آراتی نے کل 3 ٹیسٹ اور 6 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 139 رن اور ایک روزہ میں 162 رنز بنائے، ٹیسٹ بلے بازی اوسط 27.80 تھا اور ایک روزہ کرکٹ کا بہترین اسکور 77 رہا۔ ایک روزہہ رن اوسط 27.00 تھی، ٹیسٹ میں گیند بازی میں 30 گیندیں کرائیں اور ایک وکٹ حاصل کی، ایک روزہ میں اوسط 22.00 تھی۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Arati Vaidya". کرکٹ آرکیو. اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2009. 
  2. ^ ا ب "Arati Vaidya". کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2009. 

بیرونی روابط[ترمیم]