شاشی گپتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاشی گپتا
ذاتی معلومات
مکمل نامشاشی گپتا
پیدائش (1964-04-03) 3 اپریل 1964 (عمر 60 برس)
دہلی، بھارت
بلے بازیدائيں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائيں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 18)21 جنوری 1984  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ9 فروری 1991  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 24)19 جنوری 1984  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ29 جولائی 1993  بمقابلہ  ڈنمارک
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 13 20
رنز بنائے 452 263
بیٹنگ اوسط 28.25 20.23
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 48ناٹ آؤٹ 50ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 1962 846
وکٹ 25 15
بولنگ اوسط 31.28 23.46
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/47 3/17
کیچ/سٹمپ 2/0 3/0
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 17 ستمبر 2009

شاشی گپتا (پیدائش:3 اپریل 1964ء دہلی، بھارت)ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے 13 ٹیسٹ اور 20 ایک روزہ کھیلے۔ شاشی گپتا خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1993ء میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم میں شریک تھیں۔[1] ڈومیسٹک کرکٹ میں یہ دہلی خواتین ٹیم کی نمائندگی کرتی تھیں۔ شاشی اس وقت بھارت کرکٹ بورڈ میں سلیکٹر ہیں۔

شماریات[ترمیم]

شاشی گپتا نے 1984–1991ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران انھوں نے کل 13 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 18) 21 جنوری 1984ء کو آسٹریلیا اور آخری ٹیسٹ 9 فروری 1991ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ جبکہ 1993ء-1997ء میں شاشی گپتا نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے 20 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 24) 19 جنوری 1984ء کو آسٹریلیا کے خلاف اور آخری ایک روزہ 29 جولائی 1993ء کو ڈنمارک کے خلاف کھیلا۔ شاشی گپتا نے کل 13 ٹیسٹ اور 20 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 452 اور ایک روزہ میں محض 263 رنز بنائے، ٹیسٹ میں بلے بازی کی اوسط 28.25 اور ایک روزہ میں 20.23 تھی۔ شاشی گپتا کا ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسکور 48 ناٹ آؤٹ اور ایک روزہ کا 50 ناٹ آؤٹ رہا۔ جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 1962 گیندیں کرا کر، 25 وکٹیں لیں اور ایک روزہ میں 846 گیندیں کرائیں اور 15 وکٹیں حاصل کیں، ان کی گیند بازی اوسط ٹیسٹ میں 31.28 اور ایک روزہ میں 23.46 تھی۔ فیلڈنگ میں ٹیسٹ میں 2 اور ایک روزہ میں 3 کیچ بھی کیے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Shashi Gupta"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2009 
  2. "شاشی گپتا"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2009 

بیرونی روابط[ترمیم]