لوپامودرا بھٹاچرجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لوپامودرا بھٹاچرجی
ذاتی معلومات
مکمل ناملوپامودرا بھٹاچرجی
پیدائش31 جنوری 1960ء (عمر 62 سال)
بھارت
بلے بازیدائيں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 27)7 مارچ 1985  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 4)1 جنوری 1978  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ6 فروری 1982  بمقابلہ  انٹرنیشنل 11
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 1 15
رنز بنائے 7 40
بیٹنگ اوسط 7.00 4.44
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 7 14*
گیندیں کرائیں 24 480
وکٹ 0 8
بولنگ اوسط 26.75
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/18
کیچ/سٹمپ 0/– 3/–
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 19 ستمبر 2009

لوپامودرا بھٹاچرجی (پیدائش:31 جنوری 1960ء) ایک سابقہ ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ رہی ہیں۔[1] وہ میڈیم پیز گیند باز تھیں جنھوں ںے کل 5 ایک روزہ اور ایک ٹیسٹ میچ کھیلا۔[2]

شماریات[ترمیم]

لوپامودرا بھٹاچرجی نے صرف ایک ٹیسٹ 7 مارچ 1985ء (کیپ نمبر 27) کو نیوزی لینڈ سے کھیلا۔ جب کہ 1978–1982ء تک لوپا نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے صرف 5 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 4) یکم جنوری 1978ء کو انگلینڈ کے خلاف اور آخری ایک روزہ 6 فروری 1982ء کو انٹرنیشل الیون کے خلاف کھیلا۔ لوپامودرا بھٹاچرجی نے 1 ٹیسٹ اور 5 ایک روزہ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 7 اور ایک روزہ میں 40 رنز بنائے، بلے بازی کی اوسط، ٹیسٹ میں 7.00 اور ایک روزہ میں 4.44 رہی، ان کا ٹیسٹ میں بہترین اسکور 7 اور ایک روزہ میں 14 رہا۔ جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 24 گیندیں کرایں اور ایک روزہ میں 480 گیندیں کرائیں، 3/18 ان کی بہترین گیند بازی تھی، ایک روزہ فیلڈنگ میں 3 کیچ بھی پکڑے۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lopamudra Bhattacharj". CricketArchive. اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2009. 
  2. "Lopamudra Bhattacharj". ای ایس پی این کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2009. 
  3. https://cricketarchive.com/Archive/Players/17/17117/17117.html

بیرونی روابط[ترمیم]