عالیہ رشید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالیہ رشید
 

معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
آلہ موسیقی صوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عالیہ رشید ایک پاکستانی دھرپد گلوکارہ ہے۔[1] اس نے گندیچا برادرز سے گائیکی کی تربیت لی تھی۔[2]

پس منظر[ترمیم]

عالیہ پنجاب کے نیشنل کالج آف آرٹس، لاہور کے موسیقیات ڈیپارٹمنٹ میں ایک استاد ہے۔[3] وہ سنجن نگر اسکول میں بھی سنگیت سکھاتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]