تھامس ایلوا ایڈیسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
تھامس ایلوا ایڈیسن
Thomas Edison2-crop.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 فروری 1847[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
میلان، اوہائیو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 18 اکتوبر 1931 (84 سال)[3][1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ویسٹ اورنج[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز،امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی،سائنس کی روسی اکادمی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن در (P463) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ میری اسٹیلویل (1871–1884)
مینا ملر (1886–1931)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولاد چارلس ایڈیسن[5]،تھیوڈور ملر ایڈیسن،تھامس ایلوا ایڈیسن جونئیر،ماریون ایسٹیل ایڈیسن اویزر،جان اِیر سلونی،میڈلین ایڈیسن سلونی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ لائٹنگ ڈیزائنر،مہندس،موجد،سائنس دان،کارجو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان انگریزی[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
گرامی ٹریسٹی اعزاز (1977)
فرینکلن میڈل (1915)
تمغا جون فریٹز (1908)
رمفورڈ انعام (1895)
تمغا البرٹ (1892)
تمغا جون اسکاٹ (1889)
میٹوسی میڈل (1887)
تمغا بنجمن فرینکلن
Legion Honneur Commandeur ribbon.svg کمانڈر آف دی لیگئون آف ہانر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Thomas Alva Edison Signature.svg 
ویب سائٹ
IMDB IMDB پر صفحہ،IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
A Day with Thomas Edison (1922)

تھامس ایلوا ایڈیسن ایک امریکی سائنسدان اور موجد تھا۔ ریاست اوہایو کے ایک گاؤں میلان میں پیدا ہوا ۔ والدین بہت غریب تھے ۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی ۔ بارہ سال کا ہوا تو ریل گاڑی میں کتابیں بیچنے کا کام کرنےلگا۔ اسے تمباکو نوشی کے ڈبے میں تھوڑی سی جگہ دے دی گئی تھی۔ کچھ عرصے بعد اسی ڈبے میں ایک چھوٹا سا پرنٹنگ پریس لگا لیا اور اپنا اخبار چاپنے لگا۔ وہیں اس نے ایک کیمیاوی تجربہ گاہ بنا رکھی تھی۔ بعد ازاں تار برقی کا کام سیکھ کر ڈاک خانے میں ملازم ہوگیا۔ یہاں اس نے آٹومیٹک ٹیلگراف کے لیے ٹرنسمیٹر ریسور ایجاد کیا۔ اس اثنا میں اور بھی کئی ایجادیں کیں جن سے اُسے خاصی آمدنی ہوئی ۔ اس روپے سے نیوجرسی میں ایک تجربہ گاہ اور ورکشاپ قائم کر لی۔ اس کی ایجادات کی تعداد ایک ہزار کے لگ بھگ ہے جن میں فونو گراف(جس نے آگے چل کر گرامو فون کی شکل اختیار کی) بجلی کا قمقمہ ، میگا فون ، سینما مشین ، وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔ 1915ء میں اسے نوبل پرائز ملا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12407892h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ 2.0 2.1 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cz36st — بنام: Thomas Edison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — شائع سوم — باب: Эдисон Томас Алва — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  4. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — شائع سوم — باب: Эдисон Томас Алва — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  5. MEP directory ID: http://www.europarl.europa.eu/meps/en/klkk¿¿p0p´p¿´¿´¿´¿¿´¿´¿´¿p0¿´plp´̪¿pol´ñ.html
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12407892h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ