اقبالیات
Jump to navigation
Jump to search
اقبالیات ایک موضوع ہے، جس میں شاعر ڈاکٹر محمد اقبال کی شاعری، خطبات، مضامین اور دیگر کام، ان کے نظریات اور حالات زندگی پر تحقیق کی جاتی ہے۔
اقبالیات سے مراد وہ تمام سوانحی، تشریحی اور تنقیدی مواد ہے جو علامہ اقبال کی شخصیت اور ان کے فکر و فن کو سمجھنے اور سمجھانے کی غرض سے وجود میں آیا ہے۔ مثال کے طور پر ذیل کتب ’’اقبالیات‘‘ میں شمار ہوں گی,
مزید دیکھیے[ترمیم]
- علامہ محمد اقبال
- اقبال-کتابیات
- حمیرا جمیل
- رفیق افضل
- محمد باقر (مصنف)
- کامران اعظم سوہدروی
- عبدالمغنی (بہار)
- غلام حسین ذو الفقار
- مضطر مجاز
- سردار بیگم
- آقائی حیدری وجودی
- چودہری محمد حسین
- محمد رمضان عطائی
- آفتاب اقبال، فرزند اقبال
- منیرہ صلاح الدین
- علی بخش
- راجہ حسن اختر
- عبد الجبار شاکر
- ایما ویگے ناسٹ
- معراج بانو
- مختار بیگم ، زوجہ اقبال
- سعید نفیسی
- ملک لال دین قیصر