مندرجات کا رخ کریں

راجہ حسن اختر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ کا شمار علامہ اقبال کے قریبی دوستوں میں تھا، کارکن تحریک پاکستان ، سابق رکن پنجاب اسمبلی ، سابق رکن قومی اسمبلی ، اردو شاعر

راجا حسن اختر ولد راجا کرم داد خان 25 دسمبر 1904ء کو کہوٹہ (ضلع راولپنڈی) میں پیدا ہوئے،

21 اپریل 1938ء کو جب علامہ اقبال کی وفات ہوئی تو اُس وقت جو چند احباب جاوید منزل میں موجود تھے‘ اُن میں راجا صاحب بھی شامل تھے۔ چودھری محمد حسین کی وفات کے بعد راجا حسن اختر مزار اقبال کی کمیٹی کے صدر مقرر ہوئے تھے۔ مزارِ اقبال میں دلچسپی کے ساتھ ساتھ راجا حسن اختر یومِ اقبال کو قومی حیثیت دلوانے میں بھی پیش پیش رہے۔ آپ کا انتقال 15 اکتوبر 1964ء کو ہوا۔ [1] کہوٹہ میں تدفین کی گئی ،

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)