پروفیسر عبدالحق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پروفیسر عبد الحق ہندوستان بھرمیں اور باہر بھی متفق علیہ ماہرِ اقبالیات سمجھے جاتے ہیں اور بجا طور پر وہ ماہرِ اقبالیات ہیں بھی، گذشتہ کم ازکم پچاس سال سے وہ مسلسل اقبالیات پرلکھ اور بول رہے ہیں، دہلی یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ رہتے ہوئے انھوں نے اقبالیات پر 20 پی ایچ ڈیاں کروائی ہیں، اقبال، فکرِ اقبال اور سوانحِ اقبال کے مختلف پہلووں پر خود ان کی معتدبہ کتابیں شائع ہو چکی ہیں، اب بھی وہ رسمی ملازمتِ تدریس سے سبک دوشی کے بعد اقبال اکیڈمی کے سرپرست کے طور پر فکرِ اقبال کی اشاعت و ترویج میں مصروف ہیں اور ایک مجلہ ’’اقبال کاپیغام ‘‘کے نام سے نکال رہے ہیں،

تصانیف[ترمیم]

  • اقبال کی شعری و فکری جہات
  • عصری لغت
  • اقبال اور اقبالیات
  • ارباب نظر
  • سوز و گداز زندگی

سوانح[ترمیم]

سوانح پروفیسر عبد الحق