ضرب کلیم
ظاہری ہیئت
| ضرب کلیم | |
|---|---|
| مصنف | محمد اقبال |
| درستی - ترمیم | |
ضرب کلیم اردو زبان میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور پاکستان کے قومی شاعرعلامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1936ء میں ان کی وفات سے صرف دو سال قبل شائع ہوئی۔
ضرب کلیم کے موضوعات
[ترمیم]- ابتدا
- اسلام اور مسلمان
- تعلیم و تربیت
- عورت
- ادبیات فنون لطیفہ
- سیاسیات مشرق و مغرب
- محراب گل افغان کے
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- علامہ اقبال کی مزيد شاعری پڑھنے کے لیے اردو پلیسآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ urduplace.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- اقبال اکیڈمی پاکستانآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ allamaiqbal.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- اقبال کی کتب آن لائن پڑھنے کے لیے دیکھیںآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ iqbalcyberlibrary.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)