خرم علی شفیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماہر اقبالیات ، سوانح نگار ،محقق

پیدائش[ترمیم]

1968ء کو پیدا ہوئے،

عملی زندگی[ترمیم]

وہ مرغدین لرننگ سینٹر کے بانی ڈائریکٹر ہیں، جو اقبال کے فلسفے پر منفرد آن لائن کورسز فراہم کرتا ہے اور وہ اقبال اکیڈمی، پاکستان میں ریسرچ کنسلٹنٹ بھی ہیں۔

تصانیف[ترمیم]

  • اقبال کی جستجو
  • اقبال کا راستہ
  • اقبال کی منزل
  • شیکسپیئر اکارڈنگ ٹو اقبال
  • اقبال ابتدائی دور (2003ء)
  • اقبال تشکیلی دور (2009ء)
  • نشان حیدر (طبع 1988ء)
  • سمندر کی آواز سنو (1993ء / سوانح قائد اعظم)
  • جناح: مقدمہ پاکستان
  • ارتباط حرف و معنی (2007ء)
  • انداز محرمانہ (2009ء)
  • الاسلام
  • میرا بزم بر ساحل کہ آنجا: بالِ جبریل کا نظمِ معنوی
  • رستم
  • سکندر اعظم
  • وحید مراد
  • اقبال: دَورِ عروج
  • کتابِ اُردو چھٹی جماعت کے لیے
  • کتابِ اُردو ساتویں جماعت کے لیے
  • کتابِ اُردو آٹھویں جماعت کے لیے
  • اقبال: درمیانی دور
  • رانا پیلس
  • سائیکو مینشن
  • روشنی کی تلاش
  • دمادم رواں ہے یمِ زندگی
  • غار کا راز
  • آزادی (1858ء سے 1947ء) طبع 2019ء[1]

بطور نگراں یا مترجم[ترمیم]

  • جاویدنامہ جونئیر ایڈیشن
  • اسرار و رموز جونئیر ایڈیشن
  • پیامِ مشرق جونئیر ایڈیشن

مقالات[ترمیم]

  • جمہوری ادب
  • ڈاکٹر مبارک علی

ٹیلی فلمیں اور مفرد ڈرامے اقبال آزاد ایکچوئیلی سوچا تھا پیار نہ کریں گے تم میرے پاس رہو [ہمراہ خالد احمد]

ٹیلی وژن سیرئیلز اور سیریز[ترمیم]

  • قصۂ الفت
  • نہ تم جانو نہ ہم جانیں
  • آ میرے پیار کی خوشبو
  • پارٹیشن ایک سفر [ہمراہ اسد محمد خاں]
  • رستم و سہراب
  • لیلیٰ مجنوں
  • فیصلہ [ہمراہ خالد احمد][2]

اسٹیج ڈرامے[ترمیم]

  • سلطان رضیہ
  • داراشکوہ
  • منٹوراما[3]

حوالہ جات[ترمیم]