معراج بانو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معراج بانو ۔ دخترِ اقبال ۔ معراج بانو کو علامہ اقبال کی پہلی اولاد ہونے کا شرف حاصل ہے۔ آپ کریم بی بی کے بطن سے 1895ء میں پیدا یوئیں۔ گھر والوں کی لاڈلی تھیں۔ لیکن عمر کم پائی۔ 17 اکتوبر 1915ء کو آپ سیالکوٹ میں بوجہ بیماری انتقال کر گئیں اور امام الحق قبرستان‘ سیالکوٹ میں دادی امام بی بی کے بائیں جانب مدفون ہوئیں۔ بعد ازاں آپ کی قبر کے دائیں جانب دادا شیخ نور محمد کی تدفین ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

(تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)