وولف گینگ موزارٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
وولف گینگ موزارٹ
(جرمن میں: Wolfgang Amadeus Mozartخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Mozart-small.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمن میں: Johannes Chrysostomus Wolfgangus Theophilus Mozartخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 27 جنوری 1756[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
سالزبرگ[6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 5 دسمبر 1791 (35 سال)[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ویانا[8][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن سینٹ مارکس قبرستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت آسٹریائی آرچڈچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن فری میسن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن در (P463) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ کونسٹانز موزارٹ (4 اگست 1782–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
خاندان موزارٹ خاندان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں خاندان (P53) ویکی ڈیٹا پر
فنی زندگی
صنف اوپرا[9]،ہم نوائی،مزامیری نغمہ،سرود خلوت[10]،پنج ساز،مذہبی موسیقی،مغربی موسیقی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرز (P136) ویکی ڈیٹا پر
آلات موسیقی ارگن،ہارپسیکارڈ،بیلا،وایولا،پیانو،نے دار ارغوان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آلۂ موسیقی (P1303) ویکی ڈیٹا پر
استاد جوہان کرسچیئن باخ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استاد (P1066) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ نغمہ ساز،استاد موسیقی،پیانو نواز،موسیقار،ارغنون نواز،ماہر فن،وائلن نواز،نے دار ارغوان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان جرمن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان اطالوی زبان،انگریزی،فرانسیسی زبان،لاطینی زبان،جرمن[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
مؤثر جوہن باخ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مؤثر (P737) ویکی ڈیٹا پر
تحریک کلاسیک دور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تحریک (P135) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Wolfgang Amadeus Mozart Signature.svg 
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

وولف گینگ ایماڈیس موزارٹ (انگریزی: Wolfgang Amadeus Mozart) (پیدائش: 27 جنوری 1756ء – وفات: 5 دسمبر 1791ء) عہدِ قدیم کے ایک مشہور اور صاحبِ اثر موسیقار تھے۔ آپ نے 600 سے زائد دھنیں تیار کیں جن میں سے کئی کو سریلی دھنوں کی معراج سمجھا جاتا ہے۔ وہ قدیم موسیقاروں میں سے سب سے زیادہ معروف ہیں۔

موزارٹ نے سالزبرگ، آسٹریا میں بچپن ہی سے اپنی اس غیر معمولی صلاحیت ظاہر کی اور کی بورڈ اور وائلن پر اہلیت ظاہر کرتے ہوئے محض پانچ سال کی عمر میں پہلی دھن ترتیب دی اور 17 سال کی عمر میں شاہان یورپ کے سامنے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جب وہ سالزبرگ میں درباری موسیقار تھے لیکن بعد ازاں بہتر مواقع کی تلاش میں سفر کیے لیکن اس دوران میں بھی تواتر کے ساتھ دھنیں ترتیب دیں۔ 1781ء میں ویانا کے دورے کے موقع پر ان کو سالزبرگ میں درباری عہدے سے نکال دیا گیا جس پر انہوں نے دارالحکومت میں رہنے کا ارادہ کر لیا اور اپنی زندگی کے بقیہ تمام ایام ویانا ہی میں گزارے جہاں انہوں نے شہرت تو بہت حاصل کی لیکن مالی اعتبار سے کمزور رہے۔ ویانا میں اپنے آخری سالوں میں انہوں نے اپنی مشہور ترین دھنیں بنائیں۔ آپ کی قبل از موت کے گرد بہت سارے افسانے ہیں۔ لواحقین میں آپ نے ایک بیوی اور دو بیٹے چھوڑے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 ربط: جی این ڈی- آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14027233b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ 3.0 3.1 RKDartists ID: https://rkd.nl/en/explore/artists/439140 — بنام: Wolfgang Amadeus Mozart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ 4.0 4.1 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h41q6m — بنام: Wolfgang Amadeus Mozart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ 5.0 5.1 Internet Broadway Database person ID: https://www.ibdb.com/person.php?id=485475 — بنام: Wolfgang Amadeus Mozart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ربط: جی این ڈی- آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  7. ^ 7.0 7.1 ربط: جی این ڈی- آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — شائع سوم — باب: Моцарт Вольфганг Амадей — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  8. ربط: جی این ڈی- آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  9. http://www.tandfonline.com/doi/pdf/10.1525/lal.2008.20.1.47
  10. http://www.musicweb-international.com/classrev/2014/Apr14/Brahms_quintets_CDA67900.htm