جوزف دوم، مقدس رومی شہنشاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جوزف دوم، مقدس رومی شہنشاہ
(جرمن میں: Joseph II خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Joseph II.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 مارچ 1741[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 20 فروری 1790 (49 سال)[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ویانا[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Banner of the Holy Roman Emperor with haloes (1400-1806).svg مقدس رومی سلطنت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
والد فرانسس اول، مقدس رومی شہنشاہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Signature of Joseph II, Holy Roman Emperor.jpg 

جوزف دوم، مقدس رومی شہنشاہ (انگریزی: Joseph II, Holy Roman Emperor) اگست 1765ء سے مقدس رومی شہنشاہ اور نومبر 1780ء سے اپنی وفات تک سلطنت ہیبسبرگ کا حکمران تھا۔

جوزف روشن خیال مطلق العنانی کے حامی تھے؛ تاہم ان اصلاحات کو جدید ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کی ان کی کوشش میں خود ان کے شاہانہ موقف کا دھکا لگا۔ اس کی وجہ سے وہ اہنے مجوزہ منصوبوں کو مکمل طور پر عملی جامہ نہیں پہنا سکے۔ انہیں روس کی کیتھرین اعظم اور پروشیا کے فریڈریک اعظم کے ساتھ تین عظیم روشن خیال مطلق العنان حکم رانوں میں گنا جاتا ہے۔ ان کی پالیسیوں کو جوزفیت کا نام دیا گیا ہے۔ وہ کسی بیٹے کو وارث کے طور پر نہیں چھوڑے اور ان کا جانشین ان کا چھوٹا بھائی لیو پولڈ دوم تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Joseph-II — بنام: Joseph II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=7178 — بنام: Joseph II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/explore/artists/438882 — بنام: Jozef II van het Heilige Roomse Rijk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p10308.htm#i103074 — بنام: Josef II von Österreich, Holy Roman Emperor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. اجازت نامہ: CC0