جوزف دوم، مقدس رومی شہنشاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جوزف دوم، مقدس رومی شہنشاہ
(جرمنی میں: Joseph II ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 مارچ 1741ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا [7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 فروری 1790ء (49 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا [8][7]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مقدس رومی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد فرانسس اول، مقدس رومی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ماریہ تھیریسیا   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مناصب
مقدس رومی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1765  – 1790 
فرانسس اول، مقدس رومی شہنشاہ  
 
شاہ بوہیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1780  – 1790 
ماریہ تھیریسیا  
 
شاہ مجارستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 نومبر 1780  – 20 فروری 1790 
ماریہ تھیریسیا  
 
دیگر معلومات
پیشہ عسکری قائد [9]،  شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

جوزف دوم، مقدس رومی شہنشاہ (انگریزی: Joseph II, Holy Roman Emperor) اگست 1765ء سے مقدس رومی شہنشاہ اور نومبر 1780ء سے اپنی وفات تک سلطنت ہیبسبرگ کا حکمران تھا۔

جوزف روشن خیال مطلق العنانی کے حامی تھے؛ تاہم ان اصلاحات کو جدید ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کی ان کی کوشش میں خود ان کے شاہانہ موقف کا دھکا لگا۔ اس کی وجہ سے وہ اہنے مجوزہ منصوبوں کو مکمل طور پر عملی جامہ نہیں پہنا سکے۔ انھیں روس کی کیتھرین اعظم اور پروشیا کے فریڈریک اعظم کے ساتھ تین عظیم روشن خیال مطلق العنان حکم رانوں میں گنا جاتا ہے۔ ان کی پالیسیوں کو جوزفیت کا نام دیا گیا ہے۔ وہ کسی بیٹے کو وارث کے طور پر نہیں چھوڑے اور ان کا جانشین ان کا چھوٹا بھائی لیو پولڈ دوم تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118558404  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Joseph-II — بنام: Joseph II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7178 — بنام: Joseph II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/438882 — بنام: Jozef II van het Heilige Roomse Rijk — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10308.htm#i103074 — بنام: Josef II von Österreich, Holy Roman Emperor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  6. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/joseph-joseph-ii — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب پ ت https://brockhaus.de/ecs/julex/article/joseph-joseph-ii — عنوان : Habsburg, Joseph II. — جلد: 6 — صفحہ: 296
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118558404  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. https://cs.isabart.org/person/61609 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  10. https://plus.si.cobiss.net/opac7/conor/71891811
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/71891811