مندرجات کا رخ کریں

یوہن سباستیان باخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوہن سباستیان باخ
(جرمنی میں: Johann Sebastian Bach ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 مارچ 1685ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جولا‎ئی 1750ء (65 سال)[4][5][6][7][8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لائپزش [11][12][13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مقدس رومی سلطنت
جرمنی [14]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب لوتھریت [15]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ اندھا پن [16]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ انا مگدالینا بچ (3 دسمبر 1721–28 جولا‎ئی 1750)[14]
ماریا باربرا باخ (17 اکتوبر 1707–7 جولا‎ئی 1720)[17][14]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جوہان کرسچیئن باخ [14]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 20   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص یوہان لودوک کریبس   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نغمہ ساز [18][3][14]،  ارغنون نواز [13]،  وائلن نواز ،  کنڈکٹر ،  ماہر موسیقیات ،  استاد موسیقی ،  ماہر فن [18]،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [19][20]،  اطالوی ،  لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر انتونیو ویوالدی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یوہن سباستیان باخ جرمنی کا عظیم موسیقار اور نغمہ گو۔ موسیقی کی تعلیم اپنے باپ اور پھر بڑے بھائی سے حاصل کی۔ مشہور موسیقاروں کے نغمے اور ساز سننے کے لیے دور دراز مقامات کا پیدل سفر کیا۔ 1703ء میں بادشاہ کے ذاتی آرکسٹرا میں وائلن بجانے لگا۔ اسی سال ملازمت ترک کرکے آرگن کا ریاض کیا۔ 1707ء میں اپنی ایک قریبی رشتے دار ماریا باربرا سے شادی کی جس کے بطن سے سات بچے پیدا ہوئے۔ 1708ء میں شہزادہ لیوپولڈ کا درباری آرگن نواز مقرر ہوا۔ 1720ء میں پہلی بیوی کی وفات پر دوسری شادی کی جس سے تیرہ بچے ہوئے۔ 1723ء میں لائپزگ میں سینٹ تھامس کے آرکسٹرا میں شامل ہوا اور تاحیات یہیں رہا۔ تین سو سے زیادہ مذہبی راگ اور بھجن ترتیب دیے۔ اسے استاذ الاساتذہ کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاریخ اشاعت: 6 مارچ 2014 — The Guardian — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2020
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb118897907 — بنام: J H BACH — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/5322 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  4. ربط: https://d-nb.info/gnd/11850553X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb118897907 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63x84mt — بنام: Johann Sebastian Bach — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/10027 — بنام: Johann Sebastian Bach — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/82605 — بنام: J. S. Bach — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4237 — بنام: Johann Sebastian Bach — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. بنام: Johann Sebastian Bach — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Bach,_Johann_Sebastian — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. ربط: https://d-nb.info/gnd/11850553X — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бах Иоганн Себастьян — ربط: https://d-nb.info/gnd/11850553X — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  13. ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/2673 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  14. ^ ا ب پ ت ٹ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11850553X — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2024
  15. تاریخ اشاعت: 2 جنوری 2017 — Bach’s Holy Dread
  16. عنوان : The Eyes of Johann Sebastian Bach — جلد: 123 — صفحہ: 1427–1430 — شمارہ: 10 — https://dx.doi.org/10.1001/ARCHOPHT.123.10.1427https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/16219736 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://archopht.jamanetwork.com/article.aspx?articleid=417322#esa30023f4 — اقتباس: The first operation on Bach took place between March 28 and 31, 1750, and the second one was performed between April 5 and 7. ... Because Bach was “completely blind” after the second operation, ...
  17. جلد: 2 — صفحہ: 11 — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11850553X
  18. عنوان : Bach, Johann Sebastian — جلد: 1 — صفحہ: 729–743
  19. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118897907 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  20. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8258659