فرینک ملر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فرینک ملر
FrankMillerSanDiego crop.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 1957 (63 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولنی، میری لینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[6]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار،  مصنف،  منظر نویس،  ناول نگار،  اداکار،  ایگزیکٹو پروڈیوسر،  فلم اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فرینک مِلر (پیدائش 27 جنوری 1957ء) ایک امریکی کامک نگار، مصور اور فلمی ہدایتکار ہیں جو سنگین موضوعات پر کامک بُکس لِکھتے ہیں اور اِن کا زیادہ تر کام گرافک ناولز پر ہی ہوتا ہے۔ اِن کی مشہور کامک بُکس میں رونین، ڈیئرڈیول: بارن اگین، دی ڈارک نائٹ ریٹرنس، سِن سِٹی اور 300 کا شمار ملتا ہے۔ اِنہوں نے بیشتر فلموں کی ہدایتکاری بھی کی ہے جن میں دی سپیرٹ اور رابرٹ روڈریگیز کے ساتھ سلسلہ وار سِن سِٹی فلمیں شامل ہیں۔ انہوں نے پیشکار کی حیثیت سے فلم 300 پر بھی کام کیا ہے۔ ملر کو الیکٹرا کے کامکی کردار کے تخلیق کار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ 2015ء میں اِنہیں آیزنر ایوارڈ کامک بُک حال آف فیم کے لیے نامزد کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h43xwt — بنام: Frank Miller (comics) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Frank-Miller — بنام: Frank Miller — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. بنام: Frank Miller — Lambiek Comiclopedia artist ID: https://www.lambiek.net/artists/m/miller.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: Lambiek — خالق: Kees Kousemaker
  4. Internet Speculative Fiction Database author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?5208 — بنام: Frank Miller — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0013415 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
  6. https://libris.kb.se/katalogisering/ljx15m041g5t7th — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 2 جولا‎ئی 2008
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12018052t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ