لوئس کیرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لوئس کیرل
(انگریزی میں: Lewis Carroll ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Charles Lutwidge Dodgson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 جنوری 1832ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دریسبوری[8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 جنوری 1898ء (66 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گلفورڈ[11][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا[12]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سرے  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت[12]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش انگلستان  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ[13]
انگلستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بایاں  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی[14]
شقیقہ
ہکلاہٹ[15]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی کرائسٹ چرچ
جامعہ اوکسفرڈ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے[16]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان[17]،  منطقی،  فوٹوگرافر[18][17]،  شاعر[19]،  شماس،  بچوں کے مصنف،  روزنامچہ نگار،  ناول نگار،  مصنف[9][17][20]،  آپ بیتی نگار،  فلسفی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان برطانوی انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان برطانوی انگریزی،  انگریزی[21]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ اوکسفرڈ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ایلس ان ونڈر لینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

چارلز لٹویج ڈوجسن (انگریزی: Charles Lutwidge Dodgson) زیادہ تر اپنے قلمی نام اور تخلص لوئس کیرل (انگریزی: Lewis Carroll) سے پہچانے جاتے ہیں۔ ڈوجسن ایک انگریزی مصنف، ریاضی دان، منطق دان، انگریزی کلیسیا کے پادری اور عکاس تھے۔ اِن کی مشہور ترین تحریروں میں ایلس ان ونڈرلینڈ اور اس کا تسلسل، تھرو دی لوکنگ-گلاس شامل ہیں؛ ان کے علاوہ ان کی لکھی کئی نظمیں جیسے کہ دی ہنٹنگ آف دی سنارک اور جیبرواکی بھی کافی مقبول ہوئیں۔ برطانیہ، جاپان، امریکا اور نیوزی لینڈ میں دیگر ایسی سوسائٹیاں ہیں جو ڈوجسن کی تحریروں اور اِنکے کرداروں سے لطف اندوز ہوتی ہیں، اِنکا پرچار کرتی ہیں اور اِنکی زندگی کے ہر پہلو کا تحقیقی مطالعہ کرتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/11851928X  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118859183 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118859183 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  4. ^ ا ب Charles Lutwidge Dodgson
  5. ^ ا ب Charles Lutwidge Dodgson
  6. ^ ا ب Lewis Carroll — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7
  7. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Lewis-Carroll — بنام: Lewis Carroll — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/11851928X  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/16071 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  10. ^ ا ب Artists + Artworks — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2021
  11. ربط : https://d-nb.info/gnd/11851928X  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. ^ ا ب اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/7749 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2022 — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  13. http://web.archive.org/web/20170324033915/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/lewis-carroll
  14. عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
  15. Celebrities and other famous people who have had stutters — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2023 — سے آرکائیو اصل فی 28 نومبر 2019 — شائع شدہ از: 10 دسمبر 2019
  16. https://genealogy.math.ndsu.nodak.edu/id.php?id=117971
  17. https://cs.isabart.org/person/17681 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  18. Museum of Modern Art work ID: https://www.moma.org/collection/works/55958 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019
  19. Poets.org poet ID: https://www.poets.org/poetsorg/poet/lewis-carroll — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
  20. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  21. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/148835