ایلس ان ونڈرلینڈ
Appearance
![]() Cover of the original edition (1865) | |
مصنف | لوئس کیرل |
---|---|
مصور | John Tenniel |
ملک | United Kingdom |
زبان | English |
صنف | Children Fiction |
ناشر | Macmillan |
تاریخ اشاعت | 26 November 1865 |
ایلس ایڈونچر ان ونڈر لینڈ یا مختصرا ایلس ان ونڈرلینڈ ایک ناول ہے جسے 1865ء میں لویس کارول ایک انگریز مصنف نے لکھا۔ اس میں ایک بچی جس کا نام ایلس ہے کی کہانی بیان ک گئی ہے جو خرگوشوں نے کھودے ہوئے ایک سوراخ میں گر جاتی ہے جہاں اس بچی کا سامنا ایک نئی عجیب دنیا سے ہوتی ہے۔ یہ کہانی مملکت متحدہ سمیت کئی ممالک کے بچوں بڑوں میں اب بھی یکساں مقبول ہے۔
زمرہ جات:
- 1865ء کے ناول
- انگریزی ناول
- انیسویں صدی کے ناول
- بچوں کی برطانوی کتابیں
- بچوں کی کتابوں کے سلسلے
- بچوں کے برطانوی ناول
- میکملن پبلشرز کی کتابیں
- ناولوں پر مبنی وڈیو گیم
- وکٹورین ناول
- ڈی ایپلٹن اینڈ کمپنی کی کتابیں
- 1865ء کے برطانوی ناول
- ایلس ان ونڈرلینڈ پر مبنی فلمیں
- برطانوی ناول جن پر فلمیں بنیں
- فینٹسی ناول
- بچوں کا ادب
- فینٹسی کتب
- انگریزی زبان کے ناول
- موسیقانہ
- دائرہ عام کی کتب