مندرجات کا رخ کریں

جارج اوہم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج اوہم
(جرمنی میں: Georg Simon Ohm ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Georg Simon Ohm ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 16 مارچ 1789ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایرلینگن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جولا‎ئی 1854ء (65 سال)[4][5][6][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میونخ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت بویریا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ طبیعیات دان [10]،  ریاضی دان [10]،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت میونخ یونیورسٹی ،  جامعہ ہائیڈل برگ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں قانون اوہم   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

جارج سائمن اوہم ایک جرمن ماہر طبیعیات تھا جس نے بجلی سے متعلق کلیہ اوہم پیش کیا۔ کولون، نورمبرگ اور میونخ کی یونیورسٹیوں میں علم طبیعیات کا پروفیسر رہا۔ برقی رو کے خلاف کسی چیز کی مزاحمت کی اکائی کو اسی سائنس دان کے نام پر اوہم کہتے ہیں۔ اوہم کا کلیہ یہ ہے:

کسی موصل کے سروں کے درمیان پوٹینشل ڈفرینس اور اس میں جاری ہونے والی برقی رو کی نسبت ہمیشہ یکساں رہتی ہے اور اس کنڈکٹر کی مزاحمت کے برابر ہوتی ہے۔ بشرطیکہ اس کنڈکٹر کی طبعی حالت میں کوئی تبدیلی نہ ہو۔ اسے C=E/R سے ظاہر کرتے ہیں۔ جبکہ E, C اور R سے علی الترتیب کرنٹ، پوٹینشل ڈفرنس اور مزاحمت مراد ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12403907r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12403907r — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wt66m0 — بنام: Georg Ohm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5767 — بنام: Georg Simon Ohm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Georg-Ohm — بنام: Georg Ohm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/ohm-georg-simon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/georg-simon-ohm — بنام: Georg Simon Ohm — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
  8. ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/georg-simon-ohm — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
  9. عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=44870 — بنام: Georg Simon Ohm
  10. ربط: https://d-nb.info/gnd/118736116 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  11. ناشر: رائل سوسائٹیAward winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018