مندرجات کا رخ کریں

عالمی یوم امداد باہمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عالمی یوم امداد باہمی یعنی International Day of Cooperatives ہر سال جولائی کے پہلے ہفتہ کے دن منایا جاتا ہے۔

پس منظر

[ترمیم]

اس دن کو منانے کا فیصلہ اقوام متحدہ نے 1992میں کیا۔ اِس دن کو منانے کا مقصد عوام الناس میں امداد باہمی بارے میں شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے اور دنیا بھر میں سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنے اور اقتصادی بحران پر قابو پانے کے لیے باہمی طور پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور امداد کو فروغ دینا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔